@ptitiktoklive: ملٹری عدالتوں کا کالا قانون اور برباد ہوتے گھر—وہ سچ جو کوئی نہیں بتاتا۔ 9 مئی کے بعد مبینہ ناانصافی، سیاسی انتقام اور متاثرہ خاندانوں کی کہانی پر مکمل دستاویزی فلم 4 اگست 2026 کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری ہوگی۔ #MilitaryCourts #9May #imrankhanpti