@zainktk689: 🤲 بہترین مسنون دعائیں | ربََّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً دل کو سکون دینے والی خوبصورت دعائیں۔ ان دعاؤں کو روزانہ سنیں، خود بھی یاد کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔ ✨ دعا: 1️⃣ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ 2️⃣ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ 🔔 مزید روحانی اور قرآنی ویڈیوز کے لیے The Quranic Voice کو لازمی فالو / سبسکرائب کریں! #Quran #Dua #QuranicDua #IslamicStatus #TheQuranicVoice