@zahra_72110: تم جو بڑے یقین سے کہتے ہو کہ ساری عورتیں ایک جیسی ہوتی ہیں، تو ایک سوال ہے... ذرا ٹھہر کر جواب دینا۔ کیا اس "ساری" میں تمہاری ماں بھی شامل ہے؟ وہ ماں، جس نے اپنی نیندیں تمہاری صبحوں پر قربان کیں، اپنی خواہشوں کو تمہارے خوابوں میں دفن کیا، اور تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے ہزار دکھ خاموشی سے سہہ لیے۔ اگر تم کہتے ہو، "نہیں"... تو پھر مان لو کہ ہر عورت ایک جیسی نہیں ہوتی۔ اور اگر تم کہتے ہو، "ہاں"... تو پھر یہ فیصلہ عورتوں کا نہیں، تمہاری سوچ کا آئینہ ہے۔ آخر تم ساری عورتوں کے پاس لینے کیا گئے تھے؟ وفا؟ محبت؟ یا صرف اپنی انا کی تسکین؟ کیا ہر دروازے پر اپنی خواہشیں رکھ آئے تھے؟ کیا ہر دل سے اپنی مرضی کا انجام چاہتے تھے؟ یا ہر انکار کو عورت کی فطرت کا نام دے دیا؟ یاد رکھو، ایک شخص کا رویہ پوری جنس کا تعارف نہیں ہوتا۔ جیسے ایک مرد کی بےوفائی سے تمام مرد بےوفا نہیں ہو جاتے، ویسے ہی ایک عورت کی غلطی سے تمام عورتیں ایک جیسی نہیں ہو جاتیں۔ عورت صرف ایک رشتہ نہیں، وہ ماں بھی ہے، بیٹی بھی، بہن بھی، ہمسفر بھی، استاد بھی، اور کبھی وہی ہاتھ ہوتی ہے جو ٹوٹے ہوئے انسان کو دوبارہ جینا سکھا دیتے ہیں۔ اس لیے اگلی بار جب زبان پر یہ جملہ آئے کہ "ساری عورتیں ایک جیسی ہوتی ہیں" تو پہلے اپنی سوچ کو پرکھنا، پھر اپنی ماں کی آنکھوں میں دیکھنا، اور اس کے بعد اگر ضمیر اجازت دے، تب یہ جملہ دہرانا۔ ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026 #alixmiamiswimsuit #viralreelsontiktok #followformorevideos #foryoupage❤️❤️

𓆰ᷝ ᷟ𝙕𝘼𝙃𝙍𝘼𓆪⃝⏤͟͟͞͞⚘𓆪
𓆰ᷝ ᷟ𝙕𝘼𝙃𝙍𝘼𓆪⃝⏤͟͟͞͞⚘𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 02:43:33 GMT
99184
5530
119
552

Music

Download

Comments

angelbird807
angel bird🐦 :
caption please
2026-08-03 08:13:17
9
smillyqueen27
marruu queen 👑 :
Wowww Kya baat Hai 🥰🥰🥰🥰
2026-08-03 11:34:05
4
cheeryworld00000
❤️~Heer~❤️ :
اگر کوئی ایسا کہے تو ضروری نہیں کہ اس نے ساری عورتوں کو آزمایا ہو۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے اس نے ایک عورت کو ساری دنیا سمجھا ہو ❤️
2026-08-03 11:18:42
34
.vibes297
𓆩♡🫶🏻Pagliii Shehzadi🫶🏻♡𓆪 :
Good answer 👏👏
2026-08-04 01:05:44
1
syeda51970
Syeda 🦋 :
JEOOO SHAHZADI ❣️😇
2026-08-03 14:10:41
3
ashirajpoot017
psychologist :
caption plz
2026-08-03 05:12:10
7
abdullah.mughal08671
Mughal zadi :
you are right
2026-08-03 05:35:37
5
najmabilal43
🐣 :
yes right
2026-08-03 08:28:52
3
sumaiya90705
Sumaiya🥰😘😘 :
bilkul shi kaha sis
2026-08-03 11:39:15
3
khan808660
khaن🙃 :
ahh Dil Jeet Lia
2026-08-03 18:28:47
1
salarahemd5
khaksar :
ahhhh
2026-08-03 10:45:55
7
block4k2
ملال💔🥀 :
اَگر تمہیں ہر بات پر صفائی دینی پڑ رہی ہے تو شاید تم غلط لوگوں کے درمیان ہو ...★
2026-08-03 15:46:00
7
aashi.488
🖤🖤 Fake LiFe🖤🖤 :
aa haaaa
2026-08-03 07:12:40
8
jaanoye01
RUHI :
wah.. g bilkul sai kaha ha
2026-08-03 02:53:33
12
ifamirshad
𝕿𝖍𝖊 𝖑𝖔𝖘𝖙 𝖕𝖗𝖎𝖓𝖈𝖊 :
😂 or jab ye bat ourte bolti hn ke sab mard ek Jese hote hn tab ?
2026-08-03 13:38:57
4
zunii888
🦋⃟⋆.˚🦋🆉𝖚🄽𝖎𝕚🅹𝖚🅃𝖙⋆🦋⃟ :
right
2026-08-03 09:18:08
1
user183876740
لاریب🫀 :
ᗝᑭS ,👌🏻
2026-08-03 07:40:09
4
m.ibrahim.056
Shaheen :
Sahi kha
2026-08-03 10:32:14
1
ajwaawan005
Ajwa Awan :
nice
2026-08-03 09:21:55
1
hasnainjutt911
'∇✦©•√(♥︎,~^حسنین^~,♥︎)•√©✦∇' :
𝕊𝕠𝕣𝕣𝕪 𝕞𝕒 𝕥𝕠 𝕟𝕙𝕚 𝕜𝕖𝕙𝕥𝕒 𝕒𝕤𝕪 ℚ 𝕜 𝕞𝕒 𝕙𝕠 𝕙𝕚 𝕓𝕦𝕔𝕡𝕒𝕦𝕟 𝕤𝕪 𝕤𝕚𝕟𝕘𝕝𝕖 😂😂😂
2026-08-03 08:16:59
5
saira.doll.96
👑💗SAIRA DOLL💗👑 :
wahahah ❤️💯
2026-08-03 08:58:57
1
youarecheater3
☺️💫 Saikooo 💫☺️ :
Bat tu waisy sochny wali haiii 🥰🥰
2026-08-03 10:52:30
3
zainiii169
𐙚 𝐈𝐌𝐀𝐌𝐀 ✧☠️🚩🌷 :
Wallah caption 😭
2026-08-03 10:56:59
3
zeeshan.ali6384
Zeeshan Ali :
hahahhahaha wah kmaaaal
2026-08-03 05:27:50
2
udaas_queen
😥ماں تیری لاڈلی بکھر گئی ہے💔 :
رائٹ 🙂
2026-08-03 05:25:43
2
To see more videos from user @zahra_72110, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About