@shahidrajpoot9113: اب یوں نہ مجھے کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کیونکہ کچھ بچھڑنے ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے بعد انسان صرف زندہ رہتا ہے پہلے جیسا کبھی نہیں رہتا۔ تمہارے جانے کے بعد میں نے خود کو بہت مشکل سے سنبھالا ہے ہر اُس جگہ سے گزرا ہوں جہاں تمہاری یاد میرا راستہ روک لیتی تھی۔ ہر رات خود کو سمجھایا ہے کہ اب تم واپس نہیں آؤ گی اور اب تمہارا ذکر بھی میرے نصیب میں نہیں رہا۔ اب دوبارہ امید دے کر مجھے پھر مت توڑنا میں پہلے ہی تمہاری محبت کی قیمت اپنی نیند اپنی ہنسی اور اپنے سکون سے ادا کر چکا ہوں۔ اب اگر دوبارہ ملے بھی تو شاید وہ بات نہ رہے کیونکہ کچھ رشتے وقت کے ساتھ نہیں درد کے ساتھ مر جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں دل سے چاہا تھا اسی لیے تمہارے بعد کسی اور سے دل نہیں لگا مگر تم نے شاید محبت کو صرف وقت گزارنے کی چیز سمجھا۔ اس لیے اب یوں نہ کہنا کہ پھر سے ملیں گے ہم کچھ لوگ دوبارہ مل بھی جائیں تو پہلے جیسے نہیں رہتے #viewsproblem😭 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plztiktokviralmyvideo🙏🏻🙏🏻😭😭😭 #pleasetiktokteamviralvideo💯

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐃𝐚 𝐑𝐚𝐉𝐩u𝐓✍️
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐃𝐚 𝐑𝐚𝐉𝐩u𝐓✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 02:55:30 GMT
42459
2801
42
1603

Music

Download

Comments

user5099578888
Abdul Hadi :
hayeee😳😳
2026-08-04 14:28:41
1
maliksaleemsaghla1
Malik Azaan 786 :
@🦋✰᭄بادشاہ 🥀::زندگی اتنی خاموش ہوگئ ہے کہ دل کی دھڑکن بھی شور لگتی ہے
2026-08-04 10:53:40
2
shakeelbangash982
Shakeel Bangash :
so sed
2026-08-04 13:34:19
2
aatishgul80
علی شاہ ♠️ :
nice
2026-08-05 09:29:30
0
ishqmeharri
꧁𓊈عشق میں ہاری 𓊉꧂ :
بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ شخص جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ..
2026-08-03 03:01:13
2
aatishgul80
علی شاہ ♠️ :
تو بول نہ بول تیرے بولنے سے غم نہیں
2026-08-05 09:30:43
0
ishqmeharri
꧁𓊈عشق میں ہاری 𓊉꧂ :
2026-08-03 03:01:36
1
ishqmeharri
꧁𓊈عشق میں ہاری 𓊉꧂ :
تمہاری انکھیں الجھن میں ڈال دیتی ہے ❤️‍🩹😔 ہم انہیں دیکھے یا ان کا دیکھنا دیکھیں 💫❣️🫠
2026-08-03 03:00:38
1
ishqmeharri
꧁𓊈عشق میں ہاری 𓊉꧂ :
اگر تعلق میں اداکاری نہیں، بلکہ وفاداری کا معاملہ رکھا جائے تو ہر رشتہ بہت انمول ہو جائے گا
2026-08-03 03:01:02
1
ishqmeharri
꧁𓊈عشق میں ہاری 𓊉꧂ :
وفائیں درحقیقت میں بڑی انمول ہوتی ہیں کبھی اپنی وفاؤں کا صلہ مانگا نہیں کرتے
2026-08-03 03:00:54
1
user141402889
H❤N Love you :
❤️❤️❤️
2026-08-03 07:59:32
1
arslan7014
arslan :
❤️❤️❤️
2026-08-03 07:27:27
1
user6333260728479
user6333260728479 :
😁😁😁
2026-08-04 12:42:13
1
mmsubhan793
HAJI SUBHAN :
👍👍👍
2026-08-05 08:03:30
0
abbas.4298
Bewfa duniya 😥 :
😭😭😭
2026-08-05 07:57:35
0
user48180408314686
Rai amair :
🥰🥰🥰
2026-08-03 03:23:56
1
nadeemjat888
Nadeem 888 :
💔💔💔
2026-08-03 03:52:31
1
alonelife112200
Ŧคnhaΐ💔 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-05 05:36:19
0
molaa370
Sardar Shafqat :
❤️❤️❤️
2026-08-04 17:34:42
1
zain.jan0000
Zain 💞 :
🌹🌹🌹
2026-08-03 03:53:45
1
aaammm2963
aaammm :
🥰🥰🥰
2026-08-03 04:11:16
1
sounds1927
sounds :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-03 04:12:54
1
sana37736
sana :
😭😭😭
2026-08-03 04:37:19
1
sumbalkhan963
♥️Hareem♥️ Fatma ♥️ijaz♥️ :
🥰🥰🥰
2026-08-04 15:44:14
0
malik.asifali1122
Asif Ali😎😎😎😎 :
😁😁😁
2026-08-03 04:07:38
1
To see more videos from user @shahidrajpoot9113, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About