@p512l: ❤️. #عبادي_الجوهر #fyp

مَ
مَ
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 03 August 2026 03:44:24 GMT
3072
233
0
13

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @p512l, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک اہم ترین رہنما ہیں احسن اقبال صاحب انہوں نے ایک بڑی اہم بات کی ہے کہتے ہیں کہ تاریخ کے سامنے ہم سب کٹہرے میں کھڑے ہیں 2047 آج سے 21 سال دوری پر ہے جب ہم آزادی کی 100 سالہ تقریبات منائیں گے تو ہم تاریخ کے سامنے جواب دہ ہوں گے کہ ہم نے اپنی آزادی کے 100 سالوں میں کیا حاصل کیا احسن اقبال صاحب میری آپ سے گزارش ہے کہ یہ سوال آپ میاں محمد نواز شریف سے پوچھ لیں اور میاں محمد شہباز شریف سے پوچھ لیں آلموسٹ 80 سال کا پاکستان ہو گیا اور 35 سال شریف خاندان نے حکومت کی ہے کبھی پنجاب کے اندر اور کبھی وفاق میں 3 دفعہ تو نواز شریف وزیر اعظم رہے ہیں دوسری مرتبہ اب شہباز شریف وزیر اعظم ہیں نواز شریف وزیر اعلی رہے ہیں شہباز شریف بھی 3 مرتبہ وزیر اعلی رہے ہیں مریم نواز اب وزیر اعلی ہیں تو آپ ان سے پوچھیں نا کہ پاکستان کا کیا کیا مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #احسن_اقبال_نے_بڑی_اہم_بات_کی #پاکستان_پر_کس_نے_زیادہ_حکومت_کی #پاکستان_کے_80_سال_میں_کیا_ہوا #منظر_نامہ_ایاز_احمد  #tiktokhelpfulpostcampaign

About