@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے ﷲ سبحان و تعالی خوبصورت کر دے ہماری سوچ کو، فکر کو، زبان کو، بیان کو، لہجے کو ، الفاظ کو، سماعت کو، بصارت کو، باطن کو اور ظاہر کو۔ آمین یا رب العالمین #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ