@abuzarf1: سوات کبل دھماکے میں ایک شہید کے موبائل پر امی جان کی کال💔😥 swat dhamaka Kabal سوات کے حملے کا ایک انتہائی دل خراش منظر… ایک شہید کا موبائل بار بار بج رہا تھا، اور اس کی اسکرین پر لکھا تھا: “ماں جان”۔ دوسری طرف ایک بے بس ماں بے چینی کے عالم میں مسلسل فون کیے جا رہی تھی۔ اس ماں کو کیا معلوم تھا کہ جس بیٹے سے وہ بات کرنا چاہتی ہے، وہ اب کبھی اس کی کال وصول نہیں کرے گا… بلکہ اب وہ اپنے گھر زندہ نہیں، بلکہ اپنے جنازے کی صورت میں واپس لوٹ رہا ہے۔💔