@zunniii03: ہاتھ پکڑ کر میرا ایک نجومی نے کہا تم تڑپ تڑپ کر مرو گی ،میں نے ہنس کر کہا مر تو جاؤں گی نہ #fyp #CapCut #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfrezzmyaccount
"❤️__محبت اگر خدا سے ہو تو مزا دیتی ہے💯
نہ خوف جدائی کا، نہ دکھ بےوفائی کا_💯_ 💛
2026-08-03 09:19:10
43
(@M@I@A@N@)⚜️🤍 :
عشق کی آنکھیں ہوتی ہیں 👀❤️🩹
محبوب سامنے نہ بھی ہو نظر آتا ہے ❤️🩹🥹
2026-08-03 04:16:08
35
✯ 𝗜'𝗺 𝗙𝗶𝗻𝗲 ✯ 🖤 :
apki hr video dekh k Roya hu sis 💔
2026-08-03 04:11:33
11
Aleem Gill :
hyyyyyyyy🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-05 03:30:46
0
iramshehzadi :
hayeeee
2026-08-04 09:18:24
2
𝐆𝐇𝐀𝐗𝐄𝐄𝐘 𝐊𝐀𝐌𝐀𝐍𝐆𝐎 :
dekhta Hain aaj kon kon like karty hain
2026-08-03 04:28:46
13
🇸AQI.Oye :
hai ma sadkhy janab 👌💙 ek pootry AP ki ankho kilya چہرہ غزل ہونٹ کھلتے گُلاب ادائیں دلنشیں
دیکھ کر تُجھ کو حُسن نے بھی کہا آفریں آفریں
2026-08-03 18:37:51
5
Asif :
wha g wha kia bt khi Hy
2026-08-03 07:05:49
5
💫BHATTi سرکار ⚔️🪽🥷 :
میں بے شمار لوگوں سے پیار کرتے تھا 👀
وہ کسی تسر سے پیار کرنے لگی تھی 😔
2026-08-03 07:12:46
6
sHaHiD janiᥫᩣ :
🪶🤍یـاد آۓ گـی روز مگــر تجـھـے آواز نہیں دوں گے
لکــھوں گــے ہــر شــاعـری تــیرے لــیے مــگـر تـیـرا نـام نہیں لــوں گـــــــے۔ 👀😘
جــــان🌸🎀
2026-08-03 17:02:45
6
ثانیہ :
یاد آئی گی ہر روز پر تجھے آواز نہیں دونگی لکھوں گی ہر شاعری تیرے لیے پر تیرا نام نہیں لوں گی
2026-08-04 10:47:51
5
💔WASii 🦅 بنگش 🦅 :
uffff mar jai ge 😥
2026-08-03 04:04:30
8
🫠🫂غم اور ہم 🤦 :
اس کا کیا وجہ ہے😳
2026-08-03 09:29:44
7
🥀❤️✨ نا معلوم شخص007 ✨❤️🥀 :
🍁 ایک ہی دل ہے کتنی بار توڑوں گی 🍁
2026-08-03 07:10:44
8
Abdullah_Gujjar :
*عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے محسن...!*
*وہ مجھے چاہ نہ سکا، میں اُسے بُھلا نہ سکا ❤️🩹*
2026-08-03 08:54:47
6
🙏💔🥀 تمہاری یاد 🥀💔🙏 :
ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور آتا ہے جس کے لیے ہم اپنی نیندیں، اپنی خوشیاں، حتیٰ کہ اپنی ضروریات تک قربان کر دیتے ہیں۔ ہم اس کی تکلیف اپنے اندر سمیٹ لیتے ہیں، بس یہی چاہتے ہیں کہ اسے کبھی کوئی دکھ نہ ہو۔ ہم اس کے ایک میسج، ایک کال، ایک لمحے کے انتظار میں گھنٹوں جاگتے رہتے ہیں، اپنی زندگی کے باقی سب کام پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ مگر سچ یہ ہے کہ جو واقعی آپ کا ہوتا ہے، وہ آپ کو وقت دینے کے لیے آپ کو انتظار میں نہیں رکھتا، وہ خود آپ تک آتا ہے، خود آپ کو اہمیت دیتا ہے۔
ہم اکثر اس غلط فہمی میں رہتے ہیں کہ جتنا زیادہ ہم کسی کے لیے قربانی دیں گے، وہ اتنا ہی ہمیں سمجھے گا، مگر ایسا نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ آپ کی محبت کو عادت بنا لیتے ہیں، اور پھر ایک دن خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔ تب دل ٹوٹتا ہے، اور سمجھ آتی ہے کہ ہم جسے سب کچھ سمجھ بیٹھے تھے، وہ تو ہماری زندگی کا ایک وقتی باب تھا۔ اگر کوئی آپ کی قدر نہیں کرتا، آپ کو نظرانداز کرتا ہے، تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دینا ہی بہتر ہے۔
اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا—
جہاں آپ کی عزتِ نفس مجروح ہو، وہاں محبت نہیں دینی چاہیے۔ کیونکہ محبت کبھی بھی خودی کو روند کر نہیں مانگی جاتی۔ اگر کوئی آپ کو چھوڑنے کا کہتا ہے، تو اسے جانے دو، اس کے پیچھے اپنی انا، اپنی عزت، اپنی پہچان مت کھوؤ۔ کیونکہ زبردستی کا ساتھ نہ کبھی سکون دیتا ہے، نہ محبت۔ جو آپ کا ہے، وہ بنا مانگے آپ کے پاس رہے گا… اور جو نہیں ہے، اسے روکنا صرف اپنے آپ کو تکلیف دینے کے برابر ہے۔
2026-08-03 07:09:32
10
Syeda Meerub :
کَـبھی سسکی سِے آگے کا درد دِیکھا ھے ۔۔۔
سُنے ہیں تم نے کبھی قِہقہے لرزتے ہُوئے؟۔۔۔.
2026-08-04 19:52:48
3
Arain saab 139 :
Hyeeèeeeèeeeee
2026-08-03 11:37:41
2
FaZii khan :
ufffff
2026-08-03 06:10:15
3
𝓓𝓾𝓪 𝓹𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮𝓼𝓼 ❤🦋 :
kisi na pka Dil tora apny k e Dil Tory
2026-08-03 08:38:22
4
🌹🍁🩷Beautiful🌹🍂🩵 :
Thank you 💕💕 sister
2026-08-03 04:12:56
4
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.