اتنا بڑا خرچہ کر کے ایک اچھے میچ کا انعقاد کروانا اور پھر خود اسے خراب کرنا یہ کونسی بات ہوئی؟؟؟
مجھے والی بال کا بلکل شوق نہیں، کل ایک والی بال کے شوقین دوست نے زبردستی میچ کے لیے ٹوٹل 400 کلو میٹر کا سفر غاصبانہ کرایا،
11 بجے میچ شروع ہوا اور ہم صبح 4:30am پہ گراؤنڈ سے نکلیں اور مطلب 5.5 گھنٹے میں صرف 2 گیمیں ہوئی!
میرے خیال سے پلیئرز نے ٹول ڈیڑھ 1.5 گھنٹہ گیم کی ہو گی۔ باقی 4 گھنٹے 10 ہزار سے زیادہ لوگ صرف انتظامیہ کے اپنے لوگوں کی وجہ سے ذلیل ہوئے,
فیلڈ کے اندر انتظامیہ کے اپنے صرف 30 سے 40 لوگ یا انکے مہمان گرامی نظر آئے، جس سے کھلاڑیوں کو پوری فیلڈ نہیں مل سکی، اور ہر پوائنٹ پر مسئلے مسائل!!
اپنے انتظامیہ کو لوگوں اور مہمانوں کو ہمیشہ عزت دیں، انکے لیے پہلے سے جگہ کا مناسب انتظام کریں نا کہ انکو فیلڈ کے اندر بٹھا دیں۔
میں غلط ہوں تو پیشگی معزرت 🙏
2026-08-03 16:01:52
1
🫀چوہدری کاشف گجر فخرے کرپا.👑 :
tary roly Gujjar ❤️👑
2026-08-04 14:56:08
0
MAلIK REHAN :
🥰🥰🥰
2026-08-03 11:17:22
1
Sohail Gondal :
🤔🤔🤔🤔🤔
2026-08-03 04:39:21
1
🚬PM ZAIN 🚬 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 04:11:51
2
عبدالرحمن مسعود گوندل 🚩 :
😁🤩❤️
2026-08-03 04:28:00
2
To see more videos from user @mazahir_janjua1, please go to the Tikwm
homepage.