@23.soul0: گرم چائے، لمبا سفر، کھڑکی والی سیٹ، شاعری، سردی کی راتیں، دھکتی لکڑیاں، برف پوش پہاڑ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس، خاموشی اور آوراگی اگر تم پسند کرتے ہو تو سمجھو ہم دوست ہیں... 🖤🥂 #pashtosong #pashtopoetry #peshawar #tiktokpakistan #23june