جب اللہ کا نیک بندہ قبر میں قبر کے سوال و جواب دے دیتا ہے تو منادی ندا دیتا ہے “ نم کنومۃ العروس” یعنی ایسے سوجا جیسے پہلی رات دلہن سوتی ہے۔ اسی نسبت سے اللہ کے نیک بندوں کے وفات کے دن کو “عرس” کہا جاتا ہے ۔ “عرس” سے مراد عموماً کسی صوفی بزرگ کے وصال کے موقع پر ہر سال منعقد ہونے والی یادگاری تقریب ہوتی ہے۔ اسے “عرس” اس لیے کہا جاتا ہے کہ صوفیہ کے نزدیک اللہ تعالیٰ سے ملاقات کو محبوب سے وصال (روحانی ملاپ) سمجھا جاتا ہے، اس لیے اس دن کو “عرس” (یعنی روحانی شادی یا وصال) کہا جاتا ہے
2026-08-03 11:47:15
2
ismali khokhar :
Salam aapki jarurat ko Allah pak salamat rakhe app ko💯💯💯
2026-08-03 07:22:36
6
M Harram Saddique Qadri 🥰❤️🥰 :
ja ni krni toba 😁
2026-08-03 06:20:06
2
جامِ محبت :
اور شادی کا مطلب ہی خوشی اور مسرت ہے
2026-08-03 11:53:05
1
Muhammad Hashim :
Bhai Deen HOTA hy Kisi cheez ko ferz ya sunnat banana hm ny na ferz kaha hy na sunnat
2026-08-03 11:30:46
0
mian sab :
اللہ ہم سب کو ہدایت دیں آمین بھائی جب ایک نیک میت تمام سوالات منکر نکیر دے دیں گے منکر نکیر اس مومن سے کہیں سو جا جیسے پہلی رات کی دلہن سوتی ہے تو کیا وہاں سے بن پائے گا بھائی میرے اللہ کی وحدانیت کی کوئی حد نہیں اور کسی ضعیف بزرگ سے سوال کریں کیا خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے ہیں آپکو یا رب ذوالجلال خدا جانتا ہے جس قبضے میں میں اور آپکی جان ہے وہ حالت کمزوری میں بھی کہے پہلے زات رب کی اور محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لہذا اللہ مالک ہیں اور میرے رب کریم ربوبیت بہت وسیع ہے اتنی وسیع کے الفاظ میں وسعت نہیں بیان کرنے کی لہذا محبت عام کریں اتحاد بین المسلمین کا پرچار کریں اب وقت نہیں رہا نکتہ چینی کا
یاحیی یاقیوم
2026-08-03 10:43:12
1
M Ayoub Ansari مکی آ لہ :
oy hoy sar ap n Hak ada kar dia 🥰🥰🥰
2026-08-03 05:55:28
5
Uzair Saeed :
Allah pak shirk se bachyen ameen. JazzakAllah kher
2026-08-03 09:17:01
1
Rehan saleem, :
Allaah hidayt naseeb kary
2026-08-03 06:22:02
3
Bhatti🌹Raaj🫶 :
ALLAHUAKBAR tuheed bout bari nehmat hai
2026-08-03 08:03:33
2
Munwer Khan :
Allah maaf Kare inko
2026-08-03 05:46:34
1
h a I d e r. ali 110 :
Yaa ALLAH madad 🙌🥰
2026-08-03 09:23:43
1
QASAIR ALI :
اللہ
2026-08-03 09:15:58
1
Dua khan :
Tauheed sub say bari neemat hy
2026-08-03 10:44:29
1
سید ابوتراب الغنی شاہ :
توحید توحید کرتے ہوئے جہنم میں نہ چلے جانا۔۔۔
عرس کا مطلب ہے اپنے حقیقی محبوب سے جا ملنا۔۔۔🥰
2026-08-03 14:42:22
0
Mohiyuddin Arain🥀🔥 :
bilkul sai keh rhy ho
2026-08-03 14:26:10
0
راجہ پاکستانی :
2026-08-03 04:53:32
0
To see more videos from user @bilalbajwa909, please go to the Tikwm
homepage.