@dyz3khx1u6qj: 【ゼンゼロ】パエトーンVSギルタブルル、決戦開始 【ゼンレスゾーンゼロ】#ゲーム登竜門 #zzzvideo #zzzcreators #zzzero #レミエール

【へぼゲーマー】ちよんぱ  よ→ょです
【へぼゲーマー】ちよんぱ よ→ょです
Open In TikTok:
Region: JP
Monday 03 August 2026 11:00:00 GMT
929
19
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dyz3khx1u6qj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے بس اس بات کا خوف ہے کہ میں تو کچھ چھوڑ کر زندگی شروع کروں گی، تو کہیں زندگی ہی نہ مجھے چھوڑ جائے۔کبھی کبھی انسان بہت دیر تک اسی خوف میں رکا رہتا ہے کہ اگر سب کچھ بدل دیا تو پھر کیا بچے گا؟مگر یہ کون جانتا ہے کہ جو کچھ بچانے کی کوشش میں ہم خود کو کھوتے جا رہے ہیں، شاید وہی ہماری زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہے۔دل چاہتا ہے ایک بار سب کچھ پیچھے چھوڑ کر سکون سے سانس لوں،مگر ڈر لگتا ہے کہ کہیں یہ فیصلہ میری زندگی کے باقی ماندہ حصے کو بھی مجھ سے نہ چھین لے۔شاید کچھ فیصلے ایسے ہوتے ہیں جن میں جیتنے کی خوشی نہیں ہوتی، بس اتنا اطمینان ہوتا ہے کہ کم از کم اس بار ہم نے خود کو نہیں چھوڑا۔ لیکن ہم جیسے لوگوں کے حصے میں ہمیشہ خسارے ہی آ تے ہیں کبھی رشتوں کے نام پر کبھی محبت کے نام ہے کبھی مجبوریوں کے نام پر لیکن جب کبھی ہم اپنے سب خساروں کو بھلا کے اپنے لیے جینے کا سوچتے ہیں تو ایک اور خسارہ ہمیں آ گھیرتا ہے  پھر زندگی کی مہلت ختم ہو جاتی ہے اور پھر ہم جیسوں کو موت آ گھیرتی ہے سب خواب خواہشیں امنگیں ساتھ ہی دفن ہو جاتی ہیں  #life #dreams #fyp #tiktok #foryou

About