یہ آیت سٹیٹ کے بارے میں نہیں ہے یہ مسلمانوں کے لیے دین اسلام کے بارے میں ہیں اور دوسرا یہ کہ وہ حدیث بیان کرنا بھول گئے آپ کہ سب سے افضل جہاد ظالم بادشاہ (اپنے سٹیٹ) کے سامنے حق بیان کرنا ہے اور حق کیلئے کھڑا ہونا ہے
2026-08-03 06:41:21
99
💭 :
ماشاءاللہ مولوی صاحب جب آپ برصغیر تھے ہم تب بھی کشمیر تھے اور اپنے حق کے لئے لڑنا کب سے غلط ہو گیا؟
2026-08-03 08:07:41
38
Muhammad Kaif kashmiri :
امام حسین علیہ السلام کے بارے میں کیا کہو گے
2026-08-03 06:37:04
67
S.a :
Kashmir Zindabad long live Kashmir
2026-08-03 20:24:59
1
Ασαδ Τζαρραλ 🇬🇷 :
مولانا صاحب اپنا آئین پڑھ لیں.. کشمیر پاکستان نہیں ہے..
2026-08-03 12:04:42
38
11gbnkb :
ایسے علمائے سؤ نے امام حسین علیہ السلام کے بارے میں فتویٰ دیا تھا
2026-08-03 15:47:27
7
Rana97group :
2026-08-03 08:16:52
19
Medical 💊🩺 :
kashmiri k ulma abi zinda hn janazy parrny k liay
2026-08-03 16:46:16
2
it's Shoaib :
to Nara e Pakistan q lgaty o
2026-08-03 20:01:33
1
M yasir Musani :
عوام گھاس نہیں کھاتی
2026-08-03 13:17:21
17
I.H.Malik :
کربلا میں ایسے 80 ہزار مفتی تھے جو قیام کو خروج قرار دے رہے تھے
2026-08-03 13:40:53
13
♥️وفا کا دوسرا نام کشمیر ❤️❤️ :
مولوی صاحب اپ نے جو ایت پڑھی اس کا اردو ترجمہ میں نے کمنٹ میں بتا دیا ہے بات دراصل یہ ہے کہ اپ لوگ سمجھتے ہیں کہ 1980 کا زمانہ ہے لوگوں کو جو بتائیں گے وہی چلے گا ایسا نہیں ہے اج جو جدید دور ہے اس میں ہر چیز سرچ کرنے پہ ملتی ہے صحیح ہے قران پاک کا ترجمہ جس زبان میں چاہو مل جاتا ہے تو لوگوں کو غلط گائیڈ نہیں کرو کیوں کا روز محشر اس بات کا حساب اپ کو دینا ہوگا اپ سنت رسول رکھ کے لوگوں کو غلط بیان کر کے بتا رہے کو یہ لوگوں کے جنازے نہیں پڑھو جو اپ نے ایت پڑھی اس میں اللہ تعالی نے فرمایا کہ اپنے اللہ کے دین کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہیں پڑھو اپس میں نہیں لڑو اور جس ریاست کے اندر لوگوں کے حقوق غضب کر لیے جائیں اور لوگ اپنے حق کی اواز اٹھائیں اور ان پہ گولیاں چلائی جائیں تو اس ریاست کے بارے میں اپ کا کیا خیال ہے کہ وہ ریاست حق پر ہے
2026-08-03 13:08:22
8
(MAJID<><>KASHMIRI) :
Allah pak hi inko hidayat dy
2026-08-03 11:10:14
6
🌹Jana G.✍️ :
بے وجہ لوگ ہمارے دشمن نہیں ہو سکتے
کہئ احسان کرنے پڑتے ہیں ان پر 🇵🇰 Pakistan zinda bad
2026-08-03 07:31:07
11
waleed Yaseen :
wrong number hai
2026-08-03 15:19:26
2
Bilal Haider kashmiri :
2026-08-03 07:01:11
6
M Shahbaz Sabri :
Very nice
2026-08-03 18:14:14
0
Muhammad Shoaib :
مولانا صاحب !
حضرت امام حسین سٹیٹ کے خلاف ہی تو تھے ۔انہوں نے اس وقت کے خلیفہ یزید کی بیعت نہیں کی ۔کیا نعوذ باللہ اس وقت حضرت امام حسین غلط راستے پر چل نکلے ۔
2026-08-03 13:47:32
5
꧁Awan_Legend꧂ :
حق کے لیے اواز اٹھائے وہ خارجی ہے جو ظلم کے خلاف اواز اٹھائے وہ خارجی ہے😳😳
2026-08-03 07:44:05
30
𝑀𝑟 𝑀𝑢𝑎𝑧 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑 :
ایک طرف تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے مارا گیا وہ شہید ہے تو پھر اپ اس ان احادیث کو اپ کدھر کریں گے
2026-08-03 12:32:14
5
raja Aziz :
قائد اعظم محمد علی جناح کی جدوجد کو آپ کیا کہینگئے آپ کو معلوم ہونا چائے کشیمر ایک الگ ریاست ہے
2026-08-03 07:57:07
11
@RNKashmirSoul :
سر کیا پھر جو انڈین سائیڈ کشمیر میں انڈیا کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے فورسز کی گولیوں سے مر رہے ہیں ان کے جنازوں کا کیا کرنا ہے
2026-08-03 07:03:43
17
B A B U🪽 :
کفر کا نظام چل سکتا ہے پر ناانصافی اور ظلم کا نئی چل سکتا
2026-08-03 08:12:16
6
To see more videos from user @awais_naseer_exclusive, please go to the Tikwm
homepage.