@vintage_vibes48: جسکی شادی نہیں ہوئی،اسےخود معلوم ہےکہ اسکی عمر ہو رہی ہے۔جسکے یہاں اولاد نہیں،وہ اپنی خواہش سے واقف ہے۔جس کے پاس روزگار نہیں وہ جانتا ہےکہ اسے نوکری اور آمدن کی ضرورت ہےہر شخص اپنی حالت سے آگاہ ہے اور اپنے لئے اللہ سے دعا بھی کرتا ہے۔آپ کو بار بار یاد دہانی کراکے یا سوال کرکے کسی کو ذہنی اذیت دینے کی ضرورت نہیں۔نہ آپ نے اسکی شادی کا خرچ اٹھانا ہے نہ اولاد کی ذمہ داری،نہ گھر چلانا ہے خدارا اس رویے سے باز آئیں۔خود بھی سکون سے جئیں اور دوسروں کو بھی جینے دیں۔اللہ بہتر جانتا ہےکہ کسکو کب کیا دینا ہے #poetry #vintage_vibes

ع
ع
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 05:04:19 GMT
73094
5019
41
672

Music

Download

Comments

ariesrajput8
Aries ♈ :
beautiful ❤️awesome 💯 Post zabardast 👍🏻 bilkul thk kaha 💯 or ye song Kya kehny
2026-08-03 21:27:34
2
pakiza.food.kitchen
muhmmad :
Hmmmmmmmmmmmmmmmm
2026-08-03 06:42:34
1
shz8155
Shah🇵🇰💞🇦🇪 :
nice post
2026-08-04 02:25:02
1
ghulammurtazashaheen
Ghulam Murtaza🥰 :
کمال است✨
2026-08-03 19:21:00
1
kkha233
🖤 :
Caption
2026-08-03 12:29:18
1
1warraichsaab
Warraich :
Beshak
2026-08-03 06:43:43
1
abdulsattar.naz
𝓐ℬ𝓓𝓤ℒ 𝓢𝓐𝑇𝑇𝓐ℛ 𝓝𝓐Ź :
nice
2026-08-04 01:32:57
1
princessofheart0900
❤️princess of heart🌏 :
🥲جس کو یقین نہیں ہونا اسے نہیں ہونا چاہے عمر گزر جائے یا انسان خود ہی گزر جائے🤌🏻
2026-08-03 13:24:07
5
rabiawrites099
رابعہ رائٹس :
yes!
2026-08-03 13:42:21
1
maazi.layalpuria
🎸Maazi Layalpuria 🎸 :
اے میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔" ماضی🥺
2026-08-03 16:29:23
4
abdulrehman28897
abdulrehman :
be 🤝
2026-08-03 18:40:46
1
mastergsandhu
Master G :
زبردست
2026-08-03 07:49:59
3
khushnaseeb386
Aesthetic-Tâحîπ :
بلکہ ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہمیں رونا پڑتا ہے ہے صرف اس بات کو بتانے کے لئیے کے ہم اداس ہیں۔۔۔
2026-08-03 20:24:40
1
zahoorsian
A L O N E 🎵 :
Kuch pal thi mohbat os ki trf sy par kasm sy aj b yd ati hai os ki mohbat.
2026-08-03 18:23:48
1
imranaligujjar625
imranaligujjar625 :
جیسے یقین نہ ھو اسے یقین دلانے پہ آپنا وقت ضائع کیوں کیا جاے
2026-08-03 17:23:43
1
user581967446
Students of Arijit :
Love you (A)وہ گزرے یوں پاس سے جس کو
2026-08-03 18:02:12
1
kaleemshahid86
A🫀A :
💓💓💓 raigt
2026-08-03 08:07:45
1
gujjarsb712
👀پینڈو👈گجر 👀 :
Plzz بھائی
2026-08-03 16:00:11
1
ottomanempire643
🌹OSMAN EDITS🌹 :
Kya kehny........
2026-08-03 17:00:21
1
sleepingpakistani02
sLeeping🥱🥱😷 pakistan🚩🚩✌️ :
بہت خوب
2026-08-03 08:26:57
1
gujjarsb712
👀پینڈو👈گجر 👀 :
اسلام علیکم بھائی کون سی app پر وڈیو بناتے ہو آپ یار مجھ بھی بتاؤ بھائی🥰
2026-08-03 15:59:52
1
legend_jerry09
Qűęęʼn :
caption plz
2026-08-03 09:00:50
2
shaikala1
Ali :
30 year
2026-08-03 12:49:50
0
userluckyoffical
lucky :
😁😁😁
2026-08-03 18:08:45
1
luckymahar1122
Mahar Sahab ♈👑🦁 :
👀👀👀
2026-08-03 17:43:53
1
To see more videos from user @vintage_vibes48, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About