@rehmanphotographyfilms20: تھرپارکر کا انمول نگینہ کارونجھر کا پہاڑی سلسلہ اور نگرپارکر، تھرپارکر (سندھ) کے وہ خوبصورت اور تاریخی علاقے ہیں جہاں قدرت کا حسن اور صدیوں پرانی تاریخ ایک ساتھ مسکراتی نظر آتی ہیں#tharparkar #reelsviral #nagarparkar #karongher