@lahasil399: ہم نے محبت کو کبھی وقتی جذبہ نہیں سمجھا، بلکہ اسے عبادت کی طرح دل کی گہرائیوں سے نبھایا۔ ہر احساس میں خلوص رکھا، ہر وعدے کو امانت جانا، اور ہر تکلیف کو خاموشی سے اپنے حصے کا امتحان سمجھ کر قبول کیا۔ ہمیں یقین تھا کہ سچی محبت صبر، وفا اور قربانی سے پروان چڑھتی ہے، اس لیے ہم نے کبھی اپنے جذبوں کا حساب نہیں مانگا۔ مگر وہ محبت کی حرمت سے بےخبر تھا۔ اس کے لیے تعلق صرف ایک موسم کی طرح تھا، جو بدلتے حالات کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ جب دل چاہا قریب آیا، اور جب دل بھر گیا تو اجنبی #unfreezemyacount #foryoupage #viral #flypシ