@saniajahanofficial: #CapCut #fyp #foryou #foryoupage #viral

𝔗𝔥𝔢 𝔍𝔞𝔥𝔞𝔫 𝔙𝔦𝔢𝔴
𝔗𝔥𝔢 𝔍𝔞𝔥𝔞𝔫 𝔙𝔦𝔢𝔴
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 06:04:38 GMT
327
22
1
4

Music

Download

Comments

kanzul.eman.sayee
Kanzul Eman Sayeeda RZvia986 :
🌹🌹🌹
2026-08-03 07:08:08
0
To see more videos from user @saniajahanofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جناب ام البنين سلام اللہ علیہا کا ایک معجزہ اور ان . سے توسل کے مجرب اعمال حجة الاسلام حاج سید جواد موسوی زنجانی کہتے ہیں میرے ایک بیٹے کو اچانک شدید چکر آنے لگے، مسلسل قے، میں اسے ڈاکٹر کے پاس لے گیا، دوائیاں ملیں مگر کوئی فائدہ نہ ہوا، بیماری بڑھتی گئی۔ آدھی رات کے بعد میں نے ڈاکٹر سے دوبارہ رابطہ کیا، انہوں نے کہا فوراً اسپتال لے جائیں۔ معائنہ کے بعد اسپیشلسٹ نے کہا: آپ کے بیٹے کو شدید مننژائٹس ہے، دماغ میں پوری طرح پیپ بھر چکی ہے اور اب علاج کا وقت نکل چکا ہے۔ بڑی کوششوں سے میڈیکل بورڈ بنا، باہر سے بھی ڈاکٹر آئے، وزیر صحت تک نے علاج کے لیے سفارشیں کیں مگر کوئی افاقہ نہ ہوا۔ میرا بیٹا ایک ہفتہ کوما میں رہا۔ جب ۹ محرم کی رات آئی، میں نے ایک طرف ڈاکٹروں کی بے بسی دیکھی دوسری طرف ماں، بہنوں اور رشتہ داروں کی چیخ و پکار تو میں نے دو رکعت نماز پڑھی، پھر سو مرتبہ صلوات پڑھ کر ثواب حضرت ام البنین سلام الله عليها مادر قمر بنی ہاشم کی روح کو ہدیہ کیا اور عرض کیا بی بی ہر نیک بیٹا اپنی ماں کی بات مانتا ہے، میں آپ کے بیٹے ابوالفضل العباس علیہ السلام کے وسیلے سے آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ ان سے کہیں، اللہ سے میرے بچے کی شفا مانگیں۔ صبح صادق کے قریب اسپتال سے فون آیا آپ کے بیٹے کو ہوش آ گیا ہے ، حالت بالکل ٹھیک ہے، گویا کبھی بیمار ہی نہ تھا۔ میں دوڑ کر اسپتال پہنچا تو اسے بالکل نارمل حالت میں دیکھا، حالانکہ ڈاکٹروں کا کہنا تھا اگر بہت کم امکان کے ساتھ بھی ٹھیک ہو گیا تو یا تو نابینا / بہرا ہو جائے گا یا فلج ہو جائے گا۔ اسی رات ایک مومنہ خاتون نے خواب میں حضرت عباس علیہ السلام کو دیکھا، آپ فرما رہے تھے: موسوی نے اپنے بیٹے کی شفا میری ماں ام البنین سے مانگی تھی تو میں نے اس کی شفا اللہ سے لے لی۔ حوالہ : ستاره درخشان مدینه حضرت ام البنين، ص ۱۶۲ با گزینش بی بی سے توسل کے مجرب اعمال . آیت اللہ العظمی حاج سید محمود حسینی شاہرودی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے جب میں کسی سختی میں پھنس جاتا ہوں تو سو مرتبہ صلوات حضرت عباس علیہ السلام کی والدہ ام البنین سلام اللہ علیہا کی نذر کرتا ہوں اور اللہ میری حاجت پوری کر دیتا ہے۔ عمل ... ختم سورة يس ایک معروف طریقہ یہ ہے شب جمعہ سے شروع کریں، آٹھ راتیں حضور اہل بیت کے آٹھ افراد کی نیابت سے مغرب و عشاء کے درمیان روزانہ سورۂ یٰس پڑھیں، ہر دن کسی ایک معصوم شہید کی نیابت سے اور ثواب ام البنین سلام اللہ علیہا کی روح کو ہدیہ کریں پھر زیارت ام البنین پڑھ کر ۱۳۵ مرتبہ صلوات ام البنین کی روح کو ہدیہ کریں۔ پہلی رات حضرت عباس علیہ السلام کی نیابت سے - دوسری رات ان کے بیٹے حضرت عبداللہ ع - ، تیسری حضرت عمران ع چوتھی حضرت جعفر ع پانچویں حضرت زینب سلام اللہ علیہا - چھٹی حضرت ام کلثوم سلام اللہ علیہا - ساتویں امام حسن علیہ السلام - آٹھویں امام حسین علیہ السلام کی نیابت سے۔ - آٹھویں رات کے بعد مصائب امام حسین علیہ السلام بیان کر کے ام البنین سلام اللہ علیہا سے حاجت طلب کی جاتی ہے، ان شاء اللہ حاجت برآتی ہے۔ عمل ... ختم صلوات ایک اور مجرب عمل چالیس دن تک ہر بدھ یا بدھ سے شروع کر کے روزانہ)، نمازِ فجر کے بعد ۱۳۵ مرتبہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّد صلوات پڑھ کر اس کا ثواب حضرت فاطمہ کلابیہ، ام البنین سلام اللہ علیہا کو ہدیہ کیا جائے۔ شرط یہ ہے کہ گھر والے اس عمل سے باخبر نہ ہوں اور ان چالیس دنوں میں گناہوں سے خاص بچاؤ اور نفس کی نگرانی کی جائے۔ تحریر منقول ان شاء الله مادر ابالفضل العباس (ع) ہر مراد پوری فرمائیں گی #foryou #bibi umal banen as#fypシ viral #fouryoupage #unfrezzmyaccount🥀 @ذکرِ مہدیؑ✨ @💫𝐒𝐲𝐞𝐝𝐚 𝐑𝐢ض𝐯𝐢💫

About