@kaklongchannel: ada lagi cat yang sesuai ?? cuba komen dekat bawah 👇🏽 #komtar #sharetips #paint #nippon #dulux

komtarxonlinestore
komtarxonlinestore
Open In TikTok:
Region: MY
Monday 03 August 2026 06:25:50 GMT
380
6
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @kaklongchannel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*① زیارت امام حسینؑ اور زیارت اربعین*
 اس دن امام حسینؑ کی زیارت مستحب ہے، اور یہ زیارت دراصل زیارتِ اربعین ہے۔ 
 ام حسن عسکریؑ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: 
 *
*① زیارت امام حسینؑ اور زیارت اربعین* اس دن امام حسینؑ کی زیارت مستحب ہے، اور یہ زیارت دراصل زیارتِ اربعین ہے۔ ام حسن عسکریؑ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: *"مومن کی علامت پانچ چیزیں ہیں:"* *1* شب و روز میں 51 رکعت نماز (یعنی 17 رکعت واجب + 34 رکعت نفل) پڑھنا۔ *2* زیارتِ اربعین کرنا۔ *3* دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا۔ *4* پیشانی کو سجدے میں مٹی (خاکِ شفا) پر رکھنا۔ *5* "بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم" کو بلند آواز سے پڑھنا۔ *② غسلِ اربعین اور توبہ* *③ نمازِ فجر کے بعد 100 مرتبہ:* *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم* *④ 70 مرتبہ تسبیحاتِ اربعہ:* *(سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ اَكْبَرُ)* *⑤ نمازِ ظہر کے بعد:* *سورہ العصر پڑھیں پھر 70 مرتبہ استغفار کریں۔* *⑥ غروبِ اربعین کے وقت 40 مرتبہ:* *لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ* *⑦ نمازِ عشاء کے بعد:* *سورہ یٰسین پڑھیں اور ثواب امام حسینؑ کو ہدیہ کر دیں۔* *حوالہ: وسائل الشیعہ، ج10، ص373* #🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸 #🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷 #الهم عجل لوليك الفرج 🤲 🤲 🤲

About