@sanaullah_gujjar_007: اتنے دکھی ہیں ہم کو مسرت بھی غم بنے اتنے دکھی ہیں ہم کو مسرت بھی غم بنے امرت ہمارے ہونٹ سے مس ہو تو سم بنے روئے برنگ ابر فرشتے بھی گوندھ کر کس دشت اشک و آه کی مٹی سے ہم بنے کچھ اور بھی تو شیش محل راستے میں تھے کیوں ہم فقط نشانه سنگ ستم بنے آنکھوں کے سامنے ہے شکستہ ور سکوں ہم تک رہے ہیں دیر سے تصویر غم بنے ط بر سے ہیں دشت زیست میں ہم پر وہ سنگ و خشت یکجا سمٹ کے آئیں تو کوہ الم بنے ہم ایسے رکھ رکھاؤ کے فن کار کم بنے زیادہ لکھی گئی جو داستان مٹائی جتنے ہمارے ہاتھ تراشے قلم بنے زلقی وہ سرزمیں کہ جہاں دفن ہے شکیب وہ کیوں نہ اہل فن کے لیے محترم بنے لیجے کے بائین میں چھپاتے ہیں دل .. #deeplines #HeartTouching #100kviews #unfreezemyacount #foryouviral

گجر 🫀
گجر 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 06:31:00 GMT
23801
462
10
73

Music

Download

Comments

mjuzairakhtar
M JuZaiR :
ہمیں ہماری اپنی برائیاں اتنی بتائی گئی کہ ہمیں اپنی ساری اچھائیوں سے نفرت ہوگئی 🥺
2026-08-03 17:52:43
2
khurram37656
💫💥محمد حسن 💥💫 :
behtreen 👍
2026-08-03 16:41:03
1
soulmate2097
𝐒𝐨𝐮𝐥 𝐌𝐚𝐭𝐞🖤⃝🤍 :
out standing
2026-08-03 11:04:32
1
danish.sial007
💫E-commerce WALa💫🇬🇧🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 07:02:46
1
waqartarar01
WAQAR tarar :
❣️❣️❣️❣️
2026-08-03 07:34:37
1
To see more videos from user @sanaullah_gujjar_007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About