@binteadam056: عشق عمل سے ثابت ہوتا ہے ۔ #islamic_video #trending #foryou #creatorsearchinsights

꧁❀ 𝘉𝘪𝘯𝘵_𝘦_𝘈𝘥𝘢𝘮 ❀꧂
꧁❀ 𝘉𝘪𝘯𝘵_𝘦_𝘈𝘥𝘢𝘮 ❀꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 07:06:35 GMT
2155
194
44
22

Music

Download

Comments

awaisk74458335432
محبة الصحابہ 🌸 :
mashalla 👍 good
2026-08-03 15:04:03
4
malik.10240
حب صحابہ :
بلکل
2026-08-03 14:59:50
3
awais.ali7109
Awais Ali :
جو پوچھتے ہیں میلاد منانا کہاں لکھا ہے تو سنیں یہ ہمارے نصیب میں لکھا ہے الحمد للّٰہ اور مناتے رہیں گے ان شاء اللّٰہ 💞💞💞
2026-08-03 15:16:27
8
....pasha...queen
💫....PASHA...💫QUEEN🧚‍♀️ :
sherk kbi maaf nhi krte Allah tala
2026-08-03 09:56:25
8
yosuf.zeeshan5
mujhy h ishq allah sy :
💯 right
2026-08-03 15:21:19
4
hijabigirl4853
اہلسنت والجماعت دیوبند ❤️ :
تلخ حقیقت 😓
2026-08-04 03:54:06
4
ayeshaumer356
بنت فاروق ✨ 🕊️ :
❤️❤️❤️
2026-08-03 11:05:40
4
muslimah_princess_786
Muslimah Princess 🇵🇸 :
bulkul 💯
2026-08-03 13:59:50
4
defender_different_313
𝗛𝗶𝗷𝗮𝗯𝗶 𝗗𝗲𝗳𝗲𝗻𝗱𝗲𝗿✨ :
2026-08-03 14:47:09
3
muhammad.arfeen95
muhammad arfeen :
نھیں جنابِ الحمدللہ ہم پورا سال بیدار رہتے ہیں اور نماز قرآن پڑھنے کی سعادت پورا سال حاصل کرتے ہیں الحمدللہ
2026-08-04 01:58:36
0
toheedi54
🌹بنت توحیدی🌹 :
بالکل
2026-08-03 08:55:03
4
mirjavedmagsi44
Mir Javed Baloch :
Tu zindah hai Wallah tu zindah hai Wallah Pady khaak ho jain jal jane wle Aqa ki amad marhaba ❤️❤️
2026-08-04 04:03:50
1
chanda7422
نجمۃ الاسلام 🦋✨ :
💯💯💯 bilkul thik Kha ap ne men muttafiq hoo ap se
2026-08-03 14:41:58
3
badshaking932
اے اللہ میں تیری ہررضا پرراضی :
bilkul right✔
2026-08-03 14:09:48
3
mulanahassan
Hassan ktk :
Bilkul
2026-08-03 14:03:13
3
meeryshaba
꧁༒ نور حیا༒꧂ :
right
2026-08-03 14:46:11
4
_abdullah_.756
♥ :
Hmm 🙏🏻
2026-08-04 05:47:43
2
bentealkaram
Binte - Al- karam :
آقا علیہ السلام کا میلاد منانا خوش نصیبوں کو نصیب ہوتا بدبخت ہے وہ جو اسے نعوذباللہ بدعت کہتے ہیں
2026-08-03 16:02:08
5
bintehawa20769
🌙🦋 :
الحمد عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم پورا سال جاگتے ہیں تبھی تو گیارہویں بھی مناتے ہیں بارہویں بھی مناتے ہیں چھٹی بھی مناتے ہیں صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اولیاء کرام علیہم الرحمةالرضوان کے عروس بھی مناتے ہیں اور اب تو مہینہ ہی ہم اعلیٰ حضرت والوں کا یے🥰 الحمد اللہ
2026-08-03 12:00:04
4
nationbuilder7
💫𝓑𝓲𝓷𝓽_𝓮_𝓝𝓸𝓸𝓱💫 :
کسی کو اس کا علم اور ادراک ہو جائے تو کیا ہی بات ہو 😏😏😏
2026-08-03 07:38:48
2
nationbuilder7
💫𝓑𝓲𝓷𝓽_𝓮_𝓝𝓸𝓸𝓱💫 :
دیکھیں اب اختلاف اپنی جگہ لیکن اگر آپ لوگ واقع ہی دل کے کانوں اور طلب کے ساتھ پڑھیں تو آپ کو واقعتاً کوئی حقیقت نہیں ملے گی ،اور پھر جو خرافات میلاد کے نام پر ہوتی ہیں آپ سب بھی واقف ہوں گے اس سے ،تو عشق حقیقی تو یہ ھیکہ نبی کریم ﷺ پر درود شریف کی کثرت کریں اور ان کی سنتوں پر عمل۔کریں ۔ ناکہ ایک دن آج دھج کر اللہ کی نافرمانی کرکے آمد رسول کا جشن منایا جائے ۔ اگر نبی کریم ﷺ کی پیدائش ربیع الاول میں ہوئی ہے تو وفات بھی ربیع الاول میں ہوئی ہے تو میرے خیال سے اگر ہمارے کسی عزیز کا یوم پیدائش اور وفات ایک ہو تو ہم وفات کا سوگ مناتے ہمیں تو ویسے ہی غم۔منانے میں مزہ آتا ہے نا 😏 ایک مخلصانہ مشورہ ہے ان سب سے جو کہہ رہے ہیں سارا سال بھی جاگتے ہیں ،گیارہوں باریوں بھی مناتے ہیں ۔عرس بھی مناتے ہیں منائیں ضرور منائیں لیکن کم سے کم اس کو شریعت کا حصہ تو نا بنائیں کیونکہ دین مکمل ہوچکا ہے اور اس میں کمی زیادتی کی جگہ نہیں،غیر شرعی چیز کو شریعت میں شامل کرکے اللہ کی ناراضگی مول نا لیں ۔شکریہ 🥰
2026-08-04 11:13:19
2
labaikwale32
KHR :
kaki cool ni lgi Kuch or socho 😂
2026-08-04 20:40:57
0
sana.ullah309
Sana Ullah :
🥰🥰
2026-08-03 14:33:14
3
To see more videos from user @binteadam056, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About