@qalberoshan6: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بعد نماز عشاء کوئی ایکٹیوٹی ثابت نہیں؟ #islamicreminder #spirtualgrowth #irfanulhaq #foryou #islamicinspiration
پر مسئلہ تو یہاں برصغیر میں یہ یہ ہے کہ ہم سنت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کو اہمیت دیتے ہی نہیں ہمیں تو وہ چیز فولو کرنی ہے جو کوئی بزرگانے دین کر گیا یا کر رہا ہے
اور ہمارے ملک کی بدقسمتی تو دیکھو جو نام نہاد ولی اللہ بزرگ اور سید تھا وہ ہمارے حصے اس گیا