@bbcurdu: یونان کے دار الحکومت ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔ یونان کے کئی علاقوں کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ یونانی ماہرِ موسمیات تھیوڈور جیاناروس نے بتایا کہ اب تک 100,000 ہیکٹر سے زائد رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ کر جل چکا ہے۔ #greece #wildfires #helicopters #psata