@sanwal.writer5: حقیقت یہ ہے کہ بار بار اپنی سچائی محبت اور خلوص کی تذلیل برداشت کرنا صرف دل کو کمزور نہیں کرتا بلکہ شخصیت کی روشنی بھی بجھا دیتا ہے۔ رشتے وہیں تک خوبصورت ہوتے ہیں جہاں احساس کی قدر باقی رہتی ہے ورنہ قربت کا ہر لمحہ زخم میں بدل جاتا ہے۔ اصل وقار یہ ہے کہ جب آپ کو یہ محسوس ہو جائے کہ آپ کی قربانیاں، آپ کی محبت اور آپ کے جذبات کی کوئی قدر نہیں رہی تو خاموشی سے الگ ہو جائیں۔ یہ الگ ہونا شکست نہیں بلکہ خودداری کی جیت ہے۔ کیونکہ جو لوگ آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کرتے، وہ آپ کے لمس کے، آپ کے خیال کے اور آپ !!!!! کے وقت کے بھی لائق نہیں ہوتے۔۔#foryoupage #viralvideo #fpyツ #fouryou #unfreezemyacount