@roh_e_man_attar.offical: میرے پیارے آقا جانِ جاناں ﷺزندگی کے اس تپتے صحرا میں مجھے بس آپ کا آسرا ہے مجھے تنہا مت چھوڑیے گا میری اس آزمائش میں مجھے سنبھال لیجیے 🥹🙏🏻 آپ کہاں ہیں؟ 😭 آجائیے نااااااں 🥹 پیارے آقاجانِ جاناںﷺْ آ جائیے نااااااں 🥹 مجھے اس وقت آپ کی بہت ضرورت ہے ہر طرف سے غم کے بادل چھائے ہوئے ہیں مجھے مشکلیں گھیرے ہوئے ہیں 🥺 آپ رحمة اللعالمین ہیں نظر کرم ،نظر رحمت اس گناہگار پر فرما دیجیے مجھے سنبھال لیجیے حضور ﷺ 😭🙏🏻 ٹھوکریں در بدر کب تلک کھاؤں میں؟ پھر مدینے مقدر سے جب آؤں میں کاش قدموں میں سرکارﷺ مر جاؤں میں یانبی یہ تمنائے گناہگار ہے ❤️🔥😭🙏🏻 #foryou #😭😭💔💔💔 #fypシ #yarasoolallah #fypppppppppppppppppppppp