@asimkhanvlogofficial: ####fouryoupage #سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہونے والے خـود کـش دھـمـاکے کے بعد ایک پولیس اہلکار کی ویڈیو، جس میں وہ فتنہ الخوارج کو للکارتے ہوئے کہتا ہے کہ اگر ہمت ہے تو میدان میں آ کر مقابلہ کرو، نہتے لوگوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے خـودکـش حـمـلوں اور چھپ کر وار کرنے سے بہادری ثابت نہیں ہوتی۔ ویڈیو میں اہلکار کا کہنا ہے کہ پولیس ہر قیمت پر دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داریاں نبھاتی رہے گی اور امن کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ اس نے کہا کہ بزدلانہ حملے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلکہ ایسی کارروائیاں پولیس کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Asimkhanvlogofficial
Asimkhanvlogofficial
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 07:42:32 GMT
3159
83
6
8

Music

Download

Comments

bilaljunior95
bilaljunior95 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 17:28:22
0
malaksaib2525
(.𝐌@L@K:$@!B.) :
🥹🥹🥹
2026-08-03 09:59:06
0
haqnawazkhan090
Haqnawz :
❤️❤️❤️
2026-08-03 09:07:53
0
jamsheed797
J ❤️ K BRAND💝 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 09:07:48
0
khan400501
khan :
👍👍👍
2026-08-03 08:21:32
0
sana.jani226
sana jani123 :
🥰🥰🥰
2026-08-04 18:11:11
0
To see more videos from user @asimkhanvlogofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About