@bilalfitnessclub007: "باڈی بلڈنگ میں جلدی نہیں، مستقل مزاجی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔ آج کی محنت شاید نظر نہ آئے، لیکن روز کی تھوڑی تھوڑی محنت کل تمہاری شخصیت بدل دے گی۔ وزن اٹھانے سے پہلے اپنے حوصلے کو مضبوط کرو، اور جسم بنانے کے ساتھ اپنا کردار بھی مضبوط بناؤ۔" 💪🔥@ahsan @Ali Butt @Bahzad 313 @Muhammad Kamran @Naseer Ahmad @Hassan✨ @Zahid Nawaz @چوہدری رانا موسیٰ 🦅 @Zᤂᶦ𝓃 🤍🦋