عین حق گفتگو قرآن وحدیث کے مطابق۔
اہل الحدیث حق مسلک
2026-08-05 05:20:25
9
Muhammad Shoaib :
حدیث کساء واضح ثبوت ہے کہ علی کرم اللہ وجہہ کا گھرانہ اہل بیت نہیں تھا آقا کی دعا کے بعد اہل بیت میں شامل کیا گیا جبکہ بیویوں کے لئے اہل بیت میں شامل کرنے کے لئے دعا کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی