@dailynawaiwafaq: کراچی بنارس پٹھان کالونی کے درمیان واقع پل اور مرکزی واٹر پائپ لائن کے اطراف مبینہ طور پر منشیات کی کھلے عام خرید و فروخت کے حوالے سے اہلِ علاقہ نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اینٹی نارکوٹکس فورس اور سندھ پولیس سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ اہلِ علاقہ کی جانب سے جاری کردہ ایک کھلے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ مقام پر مبینہ طور پر ہیروئن اور دیگر منشیات کا کاروبار جاری ہے، جس کے باعث نوجوان نسل، خواتین اور دیگر افراد اس لعنت کا شکار ہو رہے ہیں۔ خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ علاقے کی جغرافیائی تقسیم تین مختلف اضلاع اور متعلقہ تھانوں کی حدود سے منسلک ہونے کے باعث کارروائی کے حوالے سے حد بندی کا مسئلہ پیدا کیا جاتا ہے، جس سے مبینہ طور پر منشیات فروش فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ خط میں یہ بھی مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بنارس، پٹھان کالونی اور گردونواح کے مکین اس صورتحال کے باعث شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں اور اگر کوئی شہری آواز بلند کرے تو اسے مختلف خدشات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اہلِ علاقہ نے کہا ہے کہ منشیات کے مبینہ اڈوں کے باعث پورے علاقے کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے اور نوجوان نسل کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ شہریوں نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF)، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران ایس ایس پی کیماڑی سنگھار ملک اور ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام متعلقہ ادارے مشترکہ حکمتِ عملی اختیار کرتے ہوئے فوری گرینڈ آپریشن کریں، منشیات کے مبینہ اڈوں کا خاتمہ یقینی بنائیں اور اگر کسی فرد یا اہلکار کی سرپرستی یا غفلت ثابت ہو تو قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے

نوائے وفاق نیوز
نوائے وفاق نیوز
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 08:03:48 GMT
46762
1733
69
605

Music

Download

Comments

afpathan15
Ledar of 6t5🇽🇰 :
Had ..... dy kana
2026-08-03 21:44:24
0
attaullahbangash08
Qadi 804 :
یہ سب ان پولیس کے نگرانی میی چل رہا ہے آج اپریشن ہوا کل اڈا چل رہا ہے
2026-08-03 17:02:15
4
khansehab76
Aziz Ullah :
🥰🥰🥰 good🥰
2026-08-03 15:12:36
0
foziamalik5343
malik :
police khud mili ho hi hy wo kia kry gi
2026-08-03 18:50:42
1
offical0777
khan :
police ke sarparste min sub ho Raha hy
2026-08-03 17:19:00
0
mehboobkhanoffical0
Mr_____Mehboobalikhan30👍 :
good 👍
2026-08-03 16:43:00
1
shaukatkhan0007
shaukatkhan0007 :
جی بلکل او پر ریڑھی چوک پر بھی تشریف لائیں یہاں پر بھی یہ ذلالت چل رہاہے
2026-08-03 17:52:20
1
user267697831
user267697831 :
کٹی پہاڑی بھی اب منشیات کے عادی افراد کا ٹھکانہ بن گئی ہے
2026-08-03 18:32:29
0
bilalafzaal45
bilal Afzaal :
sarafa bazar Pathan colony mai b ice or chars ki khole aam karedo farokht ho rahe hai
2026-08-03 16:22:39
0
abidadmin404
Abid king 313 🥷✌️🔥👑🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 23:28:51
0
sardarkhanahmed
⚠️sardar khan⚔️ :
😭😭😭
2026-08-03 23:04:03
0
gulzar.khan4791
Gulzar Khan :
❣️❣️❣️
2026-08-04 01:27:59
0
bakhtankhan0
bakhtan @ :
💪💪💪👍👍👍
2026-08-03 21:57:56
0
saifur.khan57
Saifur Khan :
😂😂😂
2026-08-04 01:21:56
0
user9731829102963
Farman Khan :
🤩🤩🤩
2026-08-03 22:21:19
0
ayaz.khan5088
Ayaz Khan :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-03 21:48:04
0
zakir.khan99.2
zakir khan99 2 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 21:04:38
0
user7980811741150
Ali Mohammad :
🌺🌺🌺
2026-08-03 20:52:32
0
ranatofique05
RANA Tofique :
🥰🥰🥰
2026-08-03 08:55:04
0
To see more videos from user @dailynawaiwafaq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About