@shazadiii95: اسلام آباد میں کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والے طلبہ و طالبات کو سکیورٹی فورسز کی طرف سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔ مظلوم کشمیریوں کا ساتھ دینا اور پرامن احتجاج کرنا کب سے جرم بن گیا؟ #Kashmir #Islamabad #StudentProtest #StandWithKashmir #VoiceForKashmir
Khuda ki pkr bhot sakt hn zalmoo itna zulm kro jitna bardash kr Sako qabar ya hm bahny aur bahi log hn
2026-08-03 17:11:56
1
zaki :
good work
2026-08-04 15:11:18
0
8322 :
Jo Pakistan chla rhy hai ab un ki kn si jaga hai
2026-08-03 16:31:22
0
faizan Khan :
2026-08-03 15:04:21
0
Awais joyia :
Jo huk ki kahter awaz othata hy ya arrest kar laty ya goli Mar daty hy ya sab bagrt hy
2026-08-04 06:58:18
0
❤️❤️VOTE ONLY IMRAN KHAN ❤️❤️ :
2026-08-04 10:31:14
0
jamil akhtar🍁 :
koi bat ni ha
2026-08-03 19:54:25
0
aaliyah yasin officialtiktokr2 :
2026-08-03 14:49:54
0
Muhammad Saeed :
afsos
2026-08-03 15:03:03
0
hafeezkh72 :
Allah Karam Karne Wala ha
2026-08-03 16:43:55
0
✧༺ 𝓜𝔂 𝓢𝓲𝓵𝓮𝓷𝓬𝓮 ༻✧ :
Kiya saboot hy KY easa hu rha hy
2026-08-04 12:34:09
0
faizan Khan :
2026-08-03 15:04:09
0
Ali abbasi :
Allah pak raham kra ga
2026-08-03 14:04:12
1
aaliyah yasin officialtiktokr2 :
2026-08-03 14:49:51
0
@Zeshan_Official🇸🇦 :
ہم کشمیری ہیں، خوف سے نہیں، حوصلے سے پہچانے جاتے ہیں۔
2026-08-04 20:47:57
0
~.(Ř Ā J P Ö Ö Ť)~🦅 :
: ( کل نفس ذاٸقةالموت )
جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ ظالم کو کچھ وقت دے سکتا ہے، لیکن آخرکار اس کی گرفت بہت سخت ہوتی ہے۔ اس لیے نہ کسی پر ظلم کرنا چاہیے اور نہ ہی مظلوم کی بددعا کو معمولی سمجھنا چاہیے ، بے شک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے ، اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے اور ہر حق دار کو اس کا حق ضرور دے گا ، ان شاء اللہ💔🥺😭😭😭
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا ہے، لیکن جب اسے پکڑتا ہے تو پھر چھوڑتا نہیں۔"
آپ ﷺ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:
"اور اسی طرح تیرے رب کی پکڑ ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، بے شک اس کی پکڑ نہایت دردناک، سخت اور شدید ہے۔" (سورۂ ہود: 102)
بے شک اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی فریاد سنتا ہے، اور بے شک اس کا انصاف یقینی ہے ،💔💯
2026-08-03 14:36:14
1
To see more videos from user @shazadiii95, please go to the Tikwm
homepage.