@gmwrites2308: جب آپ اپنی گاڑی بیچنے کے لیے لگاتے ہیں اور لوگ اسے دیکھنے آتے ہیں تو کوشش کریں بے انتہا الرٹ کھڑے ہوں اور اگر ایک سے زیادہ لوگ دیکھنے آئے ہیں تو آپ لوگ بھی ایک سے زیادہ ہوں اور جہاں جہاں سے وہ گاڑی چیک کر رہے ہوں ان کے ساتھ ساتھ رہیں ۔بلاوجہ ہاتھ نہ مارنے دیں چیزوں کے اندر-سٹارٹ کر کے زیادہ ریسیں تو بالکل نہ دینے دیں۔ میرے کزن نے ایک گاڑی بیچنے کے لیے لگائی ایک پارٹی کے چار بندے آ گئے اور گاڑی کو چاروں طرف سے الگ الگ دیکھنے لگ گئے۔ایک بھائی صاحب نے خُشک کپڑا پکڑ کے ساری گاڑی کو صاف کرتے ہوئے پینٹ چیک کرنا شروع کر دیا۔ایک تو اس سے مٹی کے ذروں سے سورل/دائرے کے نشان بنا دیئے۔دوسرا ان میں سے ایک نے شاید انگوٹھی پہنی ہوئی تھی یا اس کے ہاتھ میں کوئی تیز دھار چیز تھی۔پچھلے دروازے پہ گہرا سکریچ مار دیا۔اور باقی بندوں کو بلا کر دکھانے لگا کہ یہ سکریچ ہے بہت بڑا۔ حالانکہ میرا کزن جانتا تھا اس کی گاڑی ٹوٹل اوریجنل پینٹ میں سکریچ لیس کھڑی ہے۔میرا کزن الرٹ نہیں کھڑا تھا اور اس سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ وہ کارڈ لینے اندر چلا گیا بغیر کسی کو باہر کھڑا کیے۔جب انہوں نے میرے کزن کو دکھایا کہ بڑا سکریچ ہے تو میرا کزن بہت پریشان ہوا۔اب وہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا تھا کسی کو۔وہ خود شک میں پڑ گیا کہ شاید گھر کے بچے نے کر دیا ہے ۔اس لیے اس طرح کی چالبازیوں سے بچنے کے لیے اگر زیادہ لوگ ہوں تو ہمیشہ دو سے زیادہ لوگ کھڑے ہوں اور ساتھ ساتھ دیکھیں جب پارٹی گاڑی چیک کر رہی ہو۔ورنہ ایسی دو نمبریاں بہت ہیں مارکیٹ میں۔اور کسی بھی پارٹی کو دکھانے سے دس منٹ پہلے خود ساری گاڑی ایک بار ٹھیک سے دیکھ لیں۔تاکہ شک نہ رہے۔#fypシ゚viral #followme #fyppppppppppppppppppppppp
sab se best ha gari ik ik cheez ki un k any se phly video bnalein wo bhi un k any se thek 5 ya 10 mint phly ya usi time un ko gari check kerwany se phly
2026-08-03 23:15:36
0
Ismail Mahmood :
1 chor ayaa tha dhkna engine oil ka cap lay gya Swift kaa 🙏🙏🙏😂😂
2026-08-03 22:54:25
0
Zεεsнαη кнαlɨ∂ :
car ki condition sahi se bta ker nzar dalwa ker rate tey ker k phr car ko race or kisi aala se chk kerne dey
2026-08-04 08:18:00
0
Engrtgm :
Blkl right i agree with you
2026-08-04 07:06:29
0
bushraa :
صرف دیکھیں نہیں پہلے ویڈیو بنا لیں پھر دکھاۓ
2026-08-03 10:58:49
47
CY :
گاڑی ایسی لو کہ اگلے دن آپ کو 50 ہزار زیادہ کی آفر آئے۔ ایسی چلاؤ کہ جاننے والے خود آپ سے کہیں کہ جب بھی گاڑی بیچنے کا ارادہ کرو تو پہلے مجھے بتانا۔ ۔ ایسی گاڑی ڈھونڈنے میں آپ کو چھ ماہ تک لگ سکتے ہیں۔ عام طور پر اپنے ماڈل کے حساب سے ایک یا ڈیڑھ لاکھ مہنگی ہوتی ہے۔
2026-08-03 16:14:20
16
A ONE ALUMINIUM OFFICIAL🇵🇰 :
dekhny any wala aisa q kry ga
2026-08-03 18:33:19
0
saeedkhan36222 :
video save kr lain
2026-08-03 15:00:34
1
M Nadeem Jutt361 :
Pakistan zinda abad
2026-08-04 01:34:20
1
Nasir Ahmad 😊 :
Bhai puri gari ke ek shandar vedio bnane chaye check krany Sy pehly party k samne fer unko bolo Deko taa k unko ye baat malom ho k es nein vedio B'nai hy
2026-08-04 08:23:10
0
Rao Sanaullah :
right
2026-08-04 05:06:01
0
hafizazeem272 :
phir ap ky kzn ko kasy pata chala unho na scratch dala h
2026-08-04 09:11:00
0
SyedHaiderNaqvi***5121472*** :
agr invoice gari ki ghum ho gii ho to katna rate kaam lagta ha
2026-08-03 18:24:35
0
CH Ghulam Mustafa :
ye kia tha ab
2026-08-03 20:30:08
0
RIH. Naru914 :
بالکل صحیح کہا۔۔۔جو سنبھال کر رکھتے ہیں وہی سمجھ دار اور عاقل ہیں۔۔۔ورنہ تو جاہلوں سے دنیا بھری پڑی ہے۔۔۔ورکشاپس ہوں یا سروس اسٹیشن وہاں بھی یہی حالات ہیں
2026-08-03 20:09:26
7
Khawahab Zandagi hi 151 :
bat sahi hi
2026-08-04 05:31:07
3
naeem faiz :
mafi de bhai koi nai baat e bna lety ho
2026-08-04 06:41:08
0
Aamir Khan🥰 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 11:32:22
4
Raja Muhammad Safeer :
👍👍👍
2026-08-03 20:36:34
0
دانی ملک :
😁😁😁
2026-08-03 17:32:07
0
Kashif khan :
👌
2026-08-04 06:25:50
0
To see more videos from user @gmwrites2308, please go to the Tikwm
homepage.