@thinker1766: سوات کبل میں خودکش دھماکے کی زمہ داری نے قبول کی اور اپنے خودکش بمبار نام حمزہ کا پیکچر بھی جاری کیا ۔ اس دهماکے میں اب تک 17 افراد شہید ، 20 سے زیادہ زخمی ۔ شہداء میں پولیس جوان اور سویلین شامل شامل ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲۔سوات کبل میں خودکش دھماکے کی زمہ داری نے قبول کی اور اپنے خودکش بمبار نام حمزہ کا پیکچر بھی جاری کیا ۔ اس دهماکے میں اب تک 17 افراد شہید ، 20 سے زیادہ زخمی ۔ شہداء میں پولیس جوان اور سویلین شامل شامل ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲۔

thinker
thinker
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 09:06:23 GMT
285473
3557
184
631

Music

Download

Comments

bacha_jee_005
S Shah jee :
نے قبول کی، کیا مطلب ہے، ؟ کسی تنظیم کا نام نہیں ہے، نے، قبول کی کا تو کوئی معنیٰ مقصد نہیں ہے؟
2026-08-03 16:44:45
81
zubairkhanik804
🇸🇦 Decent boy 🇸🇦 :
toba I'd crd mel giya k nhi
2026-08-04 21:43:17
0
amirhamza9138
Amir Hamza :
2026-08-03 16:33:29
33
mr.majeedullah
꧁༒☬mk brand ☬༒꧂ :
shame on kpk government 🥺🥺🥺
2026-08-04 20:40:48
0
aguyfromdir
Taim🦢 :
Zama yo question de Che da de khudkash da sar Snga Bach pati kigi ?? Nur harsa yi cut Shi aw sar yi rogh we Che da wali ??? ayan da hum SA plan we ya Sa pata na kho zhn ki me da khbra tawigi
2026-08-03 15:07:03
24
funny.com267
پائی خیل ملنگ :
yara sa video neshta no sanga yaqeen wali sare che Dade
2026-08-03 10:41:55
40
watandapokhtano
wtandapokhtano :
I don't believe it
2026-08-04 06:05:24
0
user587900706i4
Ilyas Khan :
fake news
2026-08-04 19:13:46
0
rn_bilal3
RN Bilal🇸🇦 :
any proof
2026-08-03 12:30:30
9
sabirullah646
Sabir Ullah804 :
zimadari kis ny kabool kiya
2026-08-03 11:15:54
6
rehmanluckyg
kha pake khoshala ye :
Da nae sok dy
2026-08-03 10:45:01
4
user678734765
NASEEM JAN 6T9 :
2026-08-03 17:10:40
5
afd_456
AFD 🫡 :
dagha kas nady mara 😳
2026-08-03 11:36:12
3
sayedjalal313
سیدAZMAT :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں، 💔🥺😭
2026-08-04 18:26:08
1
khanaafridi32
account not found :
ye kon hay
2026-08-03 17:17:53
0
ak_barnd
👑Ak_BARND👑⁷⁸⁶ :
جب تک پختون آپس میں اتحاد اور اتفاق پیدا نہیں کریں گے، اور ذاتی و سیاسی اختلافات کو ختم کر کے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گے، تب تک مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اللہ کرے سب لوگ امن، اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ رہیں تاکہ مزید نقصان اور قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔
2026-08-04 11:50:05
2
ak_barnd
👑Ak_BARND👑⁷⁸⁶ :
14 اگست منانے سے پہلے اپنے ضمیر سے پوچھ لینا کیا تم ؟ واقعی آزاد ہو۔🇵🇰🥺
2026-08-04 11:49:51
2
rafi.afridi606
👑 RAFI آفریدے 👑 :
kia ye damaka is NY kia hy
2026-08-03 15:51:35
3
katozaiprinters
Katozai Printing Press :
!؟
2026-08-03 18:21:36
1
evans77_6
Pathan767🦁 :
da kho Pakistani de
2026-08-03 14:41:50
0
To see more videos from user @thinker1766, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About