@talhakhantalhakha6454: This quote hits deep because it reflects a painful truth about how relationships have changed in our society today. It says that at your sister’s house, you are always welcome to stay overnight, but asking for food feels like a burden, as if you are not supposed to eat there. On the other hand, at your brother’s house, you can eat anytime without hesitation, but staying the night is not really appreciated. This shows how love, respect, and comfort are no longer equal in every relationship. Society has created invisible rules where a sister’s home means shelter but not food, and a brother’s home means food but not shelter. It’s a harsh reality that even within families, people measure relationships differently now. The warmth, care, and freedom we once had are fading, and this line reminds us that sometimes the closest bonds have become the most complicated. 💯#ukcreator #ukcomedy #succesmindest #creatorsearchinsight

TALHA 🚩
TALHA 🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 09:10:04 GMT
1220289
34757
369
957

Music

Download

Comments

k9h69
k❤️ :
You are right
2026-08-10 09:17:18
0
malik.sheraz77
💫🌱🌿🥂 :
music name plz plz plz
2026-08-09 16:54:17
0
javed.afreed
Javed Afreed :
good msg for any muslim
2026-08-08 10:03:52
0
.gulm3
Gul :
بہن کے گھر میں ضرور کھانہ کھانا کیوں کے بہن بھائیوں کے لیے بہت پیار سے تیار کرتی ہے
2026-08-04 05:41:14
167
fk35.1
🕊️Fawadخان✅ :
"بہن کے گھر سوجانا لیکن کھانا مت کھانا" یعنی بہن سے اتنا پیار اور اپنائیت ہوتی ہے کہ وہاں رات گزارنے میں جھجھک نہیں ہوتی، لیکن بار بار اس پر کھانے یا خرچ کا بوجھ نہ ڈالو۔ "بھائی کے گھر کھانا کھالینا لیکن سونا مت" یعنی بھائی کے گھر محبت سے کھانا کھا سکتے ہو، لیکن زیادہ دیر ٹھہر کر اس کے گھر والوں کو زحمت نہ دو۔ am i right 👍
2026-08-03 10:33:55
144
sadiaqueen379
Sadia Queen 👑 :
ہم نے دونوں کو چھوڑ دیا ہے نا بھائی کے گھر نا بہن کے گھر 😢😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-08-07 22:58:52
10
haniakhan.36
dr Hania khan :
Aqalmand is line ma a jao
2026-08-04 07:43:05
22
sindhii_chokri27
✿♡سنڌي ڇوڪري♡✿ :
Mera Bhai to khud mujhi liky Aya h apny ghr
2026-08-03 16:42:07
14
amirbismillah05
Amir Bismillah :
یہ سب جھوٹ ہے مین جو سچ ہے وہ وراثت کا حصہ ہے جو اپنی بہن کو دینا چاہیے باقی جو کھانے پینے کی رہنے کی باتیں بے وجہ ہے
2026-08-03 18:48:44
19
user718489995
Queen 👑 :
Mera shohar to burger khata hai
2026-08-06 10:17:40
8
drive7866
D R I V E US :
بریانی سامنے رکھیں دکھتا ھو کون عمل کرتا ھے اس پر -
2026-08-03 20:46:10
6
sehar.khan664
خاموش دل ❤️ :
میں نے اس بات کی بات کو دیکھا پھر سمجھ ایا اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے مجھے اپ کی بات سمجھ ائی 🥺
2026-08-06 13:45:34
7
udasspanchi650
sanam :
right
2026-08-05 02:54:38
2
javed_shino
Javed Khan Sh :
انسانی رشتے بہت نازک ہوتے ہیں۔ کبھی کبھی محبت کی زیادتی یا بے تکلفی بھی غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے۔ “بہن کے گھر سونا لیکن کھانا مت کھانا” کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ اگر بہن کے گھر بار بار کھانے پینے کا بوجھ ڈال دیا جائے تو وہ دل سے خوش ہونے کے باوجود کبھی مالی یا گھریلو دباؤ محسوس کر سکتی ہے۔ بہن ہمیشہ اپنے بھائی کی عزت کرنا چاہتی ہے، مگر اس کی اپنی بھی ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ اس لیے بہتر ہے کہ بھائی اس پر غیر ضروری بوجھ نہ ڈالے، بلکہ اس کی مدد کرے۔ اسی طرح “بھائی کے گھر کھانا کھا لینا لیکن سونا مت” کا مفہوم یہ ہے کہ بھائی کے گھر زیادہ دن یا بار بار قیام بعض اوقات گھر والوں، خصوصاً بھابھی یا دیگر افراد کے لیے مشکل کا باعث بن سکتا ہے۔ وقتی ملاقات، محبت اور ساتھ کھانا رشتے کو مضبوط کرتا ہے، لیکن طویل قیام کبھی کبھی بے آرامی یا غلط فہمیوں کو جنم دے سکتا ہے۔ اصل سبق یہ ہے کہ: رشتے صرف محبت سے نہیں، بلکہ احساس، مروّت، حدود کی پاسداری اور ایک دوسرے کے حالات کو سمجھنے سے بھی قائم رہتے ہیں۔ جو شخص اپنے عزیزوں کی سہولت، عزت اور حالات کا خیال رکھتا ہے، اس کی محبت ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہے۔ بہترین رشتہ وہ نہیں جو ہر وقت ایک دوسرے پر بوجھ بن جائے، بلکہ وہ ہے جس میں ملاقات کے بعد دل دوبارہ ملنے کو ترسے، نہ کہ تھکن یا شکایت محسوس کرے۔ البتہ یہ بات ہر خاندان پر لاگو نہیں ہوتی۔ بہت سے بہن بھائی ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے درمیان اتنی محبت اور وسعتِ دل ہوتی ہے کہ نہ کھانے کا حساب ہوتا ہے اور نہ رہنے کا۔ اس لیے اس جملے کو ایک عمومی سماجی نصیحت کے طور پر سمجھنا چاہیے، نہ کہ ایک قطعی اصول یا دینی تعلیم کے طور پر۔
2026-08-03 17:26:27
18
zohrazohi811
زھرہ بی بی 💎 Pakistani 🇵🇰 :
ALLAHAMDU LILLAH
2026-08-06 16:31:14
4
dr.syed.zafar.ali7
Dr.Syed Zafar Ali shah :
فضول بات
2026-08-03 18:40:10
8
muhammadsarfaraz786
muhammadsarfaraz :
Behan bhai ka pyar hona chaye ye bate be mayne he😎
2026-08-03 16:57:02
5
ahmad.kang29
🍁احمد ❤️کنگ 🍁 :
ya sb galat ha bhn bhi jb aik sath hota han allah wqt rok data ha
2026-08-05 17:46:02
1
advattiqdaur
Adv Attiq Daur :
بھائی کے گھر اکیلے سوجانے سے دل میں شک ابھر جاتا ہے اور بہنوں کے گھر پر ٹھہرنے سے شک نہیں مگر کھانا کھانے سے شاید بہن اور ان کے شوہر کے درمیان تعلقات خراب ھو جائے یا تنگ دستی ھو۔
2026-08-06 06:16:02
7
muhammad_shakoor_rajpoot
MUHAMMAD SHAKOOR 🇵🇰 🇸🇦 :
ایسی سوچ ہم نے کبھی رکھی ہی نہیں ۔۔بہنیں جب آئے کھائیں پئیں اپنی مرضی سے جتنا مرضی رہیں یہ بھی ان کا گھر ہے اور وہ بھی ۔بہن کے لیے ہمیشہ گھر اور دل کا دروازہ کھلا رکھا ہے 😎
2026-08-06 18:06:21
2
user55553365087963
arfan maliak :
یہ کوئی نئی سائنس ہے
2026-08-07 16:54:56
1
s.e0766
Sαʅαɾ Eԃιƚʂ :
100% realty agr kesi ko smaj nai aye TU dm krna only legends understand 🥰🥰🥰
2026-08-04 07:01:38
2
zakirkan34
Zakir khan :
Ye apka wahim hi our bahi bahin jiska huta hi woh aese krta hi ni our balke khus huta hi opar se 5 ungli aik barabar ni hute ab 100%M.. 20% To hute hi ab sub to aese ni hute
2026-08-03 15:30:48
1
murshadwahcantt
Murshad💔wahcantt :
بہن کی بات اور ہے اور بھابی کی بات اور ہے لوگوں کو بات سمجھ نہی آئی بہت گہری بات ہے اگر کوئی سمجھ جاۓ تب آپ کی بات سے متفق ہوں
2026-08-04 21:32:32
3
umaima4707
Umaima😈 :
me to dono k gr na Khana Khana chati hu to Sona door ki bt hai me vo bhn hu jis nee khud ka bachbn mar kr in ka sth dia tha or me akli hi rh gai hr tarf se afsos maa bap chate hai bachy humre sth de gy aik dusre ka vo hote to dekhte ye Hoti hai olad
2026-08-05 07:40:46
4
To see more videos from user @talhakhantalhakha6454, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About