@dani.foodie.786: Complete Langar Process at Golra Sharif Urs😍#golrasharif #urs2026 #foodiedani #fyp

Foodie Dani
Foodie Dani
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 03 August 2026 09:16:29 GMT
2257563
202440
4788
10635

Music

Download

Comments

mewishqureshi
تنہا عورت 💔 :
ماں باپ زندہ ہیں تو ان سے بڑا پیر کوئی نہیں
2026-08-05 04:11:51
471
choudary.m..asif.2
CHOUDARY M. ASIF 249 :
اگر اس کا ٹوٹل پیسہ بنایا جائے لنگر کا تو کتنے لاکھ روپے بنیں گے اگر یہی پیسہ مستحق جو غریب ہیں جن کو اشد ضرورت ہے ان میں استعمال کیا جائے تو کتنا ثواب ملے گا
2026-08-06 17:21:11
63
zahidawan018
zahidawan :
گولڑہ شریف کے چاہنے والوں کو السلام علیکم
2026-08-04 06:07:56
681
rajashahidmahmo82
Raja Shahid Mehmood :
اب زیادہ تر پیرخانوں میں امیروں کا اور آفیسرز کا لنگر الگ ہوتاہے اور غریبوں کا لنگر الگ اور ساتھ دھکے بھی
2026-08-03 20:32:04
131
i_am_not_under_18
BlackGold :
بڑا مشکل ہے پیر ہونا، پھر پیرنصیر ہونا ،اور پھر اخیر ہونا ❤️
2026-08-05 02:48:11
205
mirfansheikh5
M Irfan Sheikh :
ماشاءاللہ دینے والے دے رہے ہیں اور کھانے والی خلق خدا کھا رہی ہے اور کچھ مفت میں جل رہے ہیں
2026-08-04 15:03:02
253
f.a25443
FAISAL NADEEM🇵🇰🇸🇦 :
30 من گوشت دو من کی ایک دیگ ہے 20 دیگیں تیار ہو رہی ہیں سمجھ نہیں ارہی اس حساب کی مجھے
2026-08-06 07:15:40
14
sana.ali6543
khamoshiya 🤫🤫 :
میں نے بھی مھٹے چاول 🍚 کھانے ھے🙈🙈🙈🙈
2026-08-04 11:37:15
81
amirjee433
Amir Javed 502 :
2026-08-04 04:55:08
139
m.siddiq.siddiq17
M Siddiq Siddiq :
مذہب اسلام میں پیری مریدی کا کوئی جواز کوئی تصور نہیں ہے یہ صرف فالتو کی باتیں ہیں لوگوں کا مال لوگوں کا کھلایا جا رہا ہے سو لے کر 30 تقسیم کیے جا رہے ہیں مال بنایا جا رہا ہے کاروبار جاری ہے
2026-08-05 21:58:41
39
rizwanbh986
jamil :
اللہ کی توحید سب سے افضل ہے
2026-08-04 16:15:13
56
yaqoob0967
my :
اور سجدے بھی ہو رہے ہیں
2026-08-04 07:52:19
36
shahid.ali5110
🇵🇰Shahid Ali🇵🇰 :
2026-08-06 02:21:44
29
talha.muhammad75
Talha Muhammad :
انا لله وانا اليه راجعون اللہ پاک ان کو نیک راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہدایت دے
2026-08-05 10:03:53
14
faras.kayani
Faras Kayani :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-08-04 13:30:44
12
.sad.girl169
❤️ ❤️ Sad Girl ❤️❤️ :
ماشاءاللہ دینے والے دے رہے ہیں اور کھانے والی خلق خدا کھا رہی ہے اور کچھ مفت میں جل رہے ہیں
2026-08-07 16:51:16
21
userasx2cjscb2
MALIK ISMAil. 157 :
ماشاءاللہ سبحان اللہ
2026-08-04 12:55:11
15
awaissilver5
Awais silver :
ماشااللّہ
2026-08-03 17:57:12
32
silent00228
سکون :
لنگر سکھ کہتے ہیں، نیاز بولیں۔
2026-08-06 12:39:12
15
naveedakhtar664
Naveedakhtar :
میں نے کہیں دفعہ یہاں سے لنگر کھایا۔ ماشاءاللہ
2026-08-06 17:42:22
8
user8183694740853
zahid :
Paisa kahan se aata hai kya karobar karte Hain
2026-08-04 01:34:36
10
hanif.5588
خدا ۔۔ اور۔ محبت ♥️ :
یہ لنگر میں نے بھی کھایا ہیں الحمدللہ
2026-08-04 14:09:21
7
mujahidawan344
MujahidAwan344 :
میرا گولڑہ شریف ایک دفعہ جانا کا اتفاق ہوا۔۔ میرے ساتھ چند دوست بھی تھے۔ ان نے کہا کے اپ ثواب کے طور پر تھوڑا بہت لنگر کھا لیں۔۔ لنگر کھانے کے لیے عام جگہ پہ بیٹھ گے۔ جہاں پہ ساری دنیا امیر غریب بیٹھے ہوئے تھے۔۔ لنگر کھا ہی رہے تھے ۔ میرے سامنے کچھ کمرے تھے۔۔ کچھ ماڈرن ٹیب کی عورتیں اور مرد ایا۔ ان کو دو چار مجاروں نے کمرہ کھولا سامنے صوفوں پہ بٹھایا اور وی ائی پی برتنوں میں کھانا پیش کیا میں یہ دیکھ کر بڑا ہے حیران ہوا۔۔ کہ یہاں بھی صرف اسلام کی بات ہوتی ہے اسلام پر عمل پیرا کوئی نہیں۔۔۔۔
2026-08-05 16:29:57
18
user77686991971040
user7768699197104 مدینہ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العین عظیم اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین دعاؤں کی درخواست ھے ماشاءاللہ
2026-08-04 01:58:25
19
lop.wolf
jonsnow :
اگر تو 30 من اللہ کے نام پر ہے تو سبحان اللہ اگر کسی اور کے نام پر ہے تو 300 من بی ھوتا حرام ہے
2026-08-06 00:57:53
11
To see more videos from user @dani.foodie.786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About