Bhutt hi bnda Kya bola Mera Helmat bhi tha Orr license bhi phirr bhi challen krr Dya 2000 ka side merrier nhi ha
2026-08-04 19:38:11
0
—(••÷[ à𝐡ꪑà𝙙𝗸Ꮒàꪦ ]÷••)— :
Bhai kala kanon ha yeah
2026-08-05 10:14:54
0
Amjad Ali :
shame for this system
2026-08-04 17:25:46
0
salmanmukhatar :
yr kasy ho skta Hy 24 hours mea dobara
2026-08-05 10:34:13
0
Shahbaz Akmal :
toba he
2026-08-05 08:34:01
0
Lala Mouhammad Rasheed :
خزانہ خالی ہے وارڈن کو چاہیے اس کے اوپر والی چادر کا بھی چالان کرتا اور ایک گھنٹہ بحث کرکے وقت ضائع کیا اتنی دیر میں وہ مزید بیس چالان کر لیتا یہ بھی چالان کے زمرے میں آتا ہے
2026-08-05 04:17:31
2
پنجابی منڈا کمبواں دا گگو منڈی :
یہ ٹریفک پولیس والے کو بندہ پوچھے اگر کوئی ائی ڈی کارڈ دے دے تو چلانا اگر نہ دے تو ان پہ یہ تھپڑوں کی بارش بدتمیزی کرتے ہیں اپ اپنے ڈاکومنٹ نہیں دے رہے ہیں یہ نہیں کر رہے وہ نہیں کر رہے لیکن پولیس والے کو بتانا چاہیے بھائی اپ کا چالان ہونے لگا ہے ٹھیک ہے یہ بات ہر پلس والا ٹریفک پولیس والا بتاتا بھی ہے لیکن اس نے نہیں بتایا یہ اس کی بہت بڑی غلطی ہے یہ دیکھیں یہ بندے جو ہیں وہ بالکل سادہ سے لوگ ہیں اور مڈل کلاس کے لوگ ہیں اور گاؤں کے رہنے والے ہیں ٹھیک ہے میں خود گاؤں کے رہنے والا ہوں یہ میں ایک سنجیدگی کا سوال کر رہا ہوں یہ وزیراعلی سے کہ یہ دیکھیں یہ اپ کے ٹریفک پلس کیا کر رہی ہے ایک کاروائی کرتے ہیں نا یہ تو نہیں ہے کہ بھی ہم کو پتہ نہیں چلتا کہ یہ کام ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ٹھیک ہے یہ تو بات غلط ہے نا ٹھیک ہے یہ اللہ کی طرف سے نہیں ہے یہ انسانوں کا یعنی کہ قانون جو جنگل کے قانون بنے ہوئے ہیں ان کو ختم کریں خدارا اس پہ ذرا غور کریں کیوں غریب ادمیوں کا خون چوس رہے ہیں
2026-08-04 08:06:00
6
Ch.....A......f.......z......l :
ویڈیو سے صاف ظاہر ہو رہا ہے ساری غلطی ٹریفک والوں کی ہے
2026-08-04 15:58:15
5
amirbaig :
یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
2026-08-04 17:13:40
2
رانا عمیر 🎋 :
Imran warch ko bola pay kry
2026-08-04 10:09:03
1
Main Afzal 217 :
بھائی جان ان سے پوچھو خدا کا خوف ہے سب کچھ ھو سکتا ھے یہ تو پاکستان ہے کو ئ یورپ تو نہیں
2026-08-04 17:17:58
1
Rana Muzaffar681 :
دوجا اُسے اُشکل دے رہا تھا کہ تر آگے مین ویکھ لان گا۔ اس لیے چالان ہوا
2026-08-05 15:00:30
0
Naveed Khan Mughal :
srkare mlazam sary hram khany py lgy howy Hai koyi mafi Ni deta tax b hum loge dety Hai in Ki tankhawy b
2026-08-04 14:48:47
1
Abdullahatif20 :
Yahan ghunda raaj ha
2026-08-05 12:08:34
0
shahid.q3 :
پاکستانی قانون کا اللہ ہی حافظ
2026-08-05 02:44:43
0
Mian Asif :
jumra road pora kerab hay dryport sat lay ker nishat abad tak sub one-way laty han hakomat lanti hay ab a kay deky nuksan ka zemedar kon hay
chor hakomat hay
2026-08-05 02:40:04
0
salmanmukhatar :
Bai JB Galti police ki Hy to wo kud bryn na
2026-08-05 10:31:06
0
Muhammad Zia :
kanon k tahat eak din ma sarif eak he chalan ho sakta h
2026-08-04 18:06:27
0
Mian Nadeem :
ان سے یہ پوچھے کہ ائی ڈی کارڈ پر چلان ہو رہا ہے یا موٹر سائیکل کے نمبر پر چلا ہو رہا ہے
2026-08-04 17:49:16
0
Asghar bhatti :
Jo marji ho jaaye unko plan to lena hai ine logon ne loot le rahe hain
2026-08-05 04:40:04
0
محمد عثمان احمد ملک :
unki galti hai k unho ne nahi btaya k hmara chalan hoa hai pehle or agr warden ne ye nahi btaya k mn ne id card is liye manga hai k mn chalan krne laga hu to inki galti koi nahi
waah
2026-08-04 19:45:18
0
Khan Khan :
کچھ بھی بعید نہی ہے یہاں پر۔۔۔
2026-08-04 20:24:24
0
😎 :
Chalaan Target pora karna hota hai ghareebon se
2026-08-04 20:12:04
0
Farooq :
افسوس ناک بات ھے
2026-08-04 03:43:49
0
To see more videos from user @ranaaqeelhaider786, please go to the Tikwm
homepage.