👑👑 سلام عرض ہے شاہ صاحب شاہ صاحب ہم متعدد بار اپ سے تشکر کا اظہار کر چکا ہوں کیونکہ کچھ اپ کی ایسی باتیں تھی جو مجھے چھوٹی چھوٹی الجھنوں سے بڑی بڑے نقصانات یا بڑے بڑے خوفناک چیزوں سے اپ کی ایڈوائس نئے بچایا خیر اللہ پاک ہی کرم کرتا ہے اللہ پاک ہی شر اور خیر سے نوازتا ہے اللہ پاک نے مہربانی کی مجھ پہ لیکن وسیلہ بنے جس پہ میں ہزار بار اپ کا مشکور شکریہ ادا کر چکا ہوں۔۔
جب انسان کچھ چیف کر لے اور وہ یہ ایڈمٹ کریں کہ یار میں اس قابل نہیں تھا یہ میرے رب کا فضل ہوا ہے تو اللہ پاک کی ذات خوش ہوتی ہے اور پھر وہی انسان جب کسی اور بڑے مقصد بڑے ویژن بڑے گول کے ساتھ سوچتا ارادہ بناتا اور نکلنے کی کوشش کرتا ہے شاہین کی طرح پرواز کرنا چاہتا ہے تو اس کو یقین ہونا چاہیے کہ جو پہلے میں نے کیا وہ بھی میں نہیں کر سکتا تھا اللہ کے کرم فضل کے بغیر تو اب بھی اگر میرے مائنڈ میں یہ چیز ائی ہے تو اس میں بھی اللہ ہی مہربانی کرے گا یقینا شاہ صاحب اپ فرماتے ہیں جب بھی اپ کوئی کام کرنے لگیں تو اپ کے ساتھ والا ہی کہتے ہیں یہ نہیں ہوگا اور وہ ہی اپ کو ڈی موٹیویٹ کر دیتے ہیں نہیں اپ اس کام کے لیے نہیں بنے اپ کا یہ شعبہ نہیں ہے تو قائد اعظم محمد علی جناح کو اس وقت دیکھ کے لگتا تھا وہ اس کام کے لیے بنے ہی نہیں مگر عزم پختہ تھا اج وہ قائد محترم محمد علی جناح ہیں۔۔
وہ لمحات جب اپ نے سب کا وزیراعظم عمران خان صاحب جو کہ لیجنڈ ہیں اس وقت اپنی سیٹ پہ برجمان تھے اور اپ نے جس عاجزی سے ان سے کہا کہ مجھے ٹکٹ دیں میں ٹیچر ہوں عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں اور جس عاجزی سے اپ نے کہا یقینا وہ اپ کا بڑا پن اخلاق تھا اور مناسب بھی تھا کہ اپ عاجز رہتے ہیں کیونکہ اپ ایک لیڈر کے سامنے اس کو رسپیکٹ دیتے ہوئے ایک قوم کے منٹور قوم کے استاد کے حیثیت سے بیٹھے تھے اپ کی عاجزی کو خان صاحب نے کہا کہ ہماری پارٹی کا ایک سسٹم ہے اس سسٹم کو اس پروسیجر کے تھرو اپ اوپر ا سکتے ہیں میں ڈائریکٹ ٹکٹ اپ کو نہیں دے سکتا شاید یہی بات کی تھی مجھے غالبا سے ہی یاد نہیں اور میں نے اپ کو پہلی دفعہ دیکھا جانا پہچانا اس انسیڈنٹ سے تھا اس سے پہلے میں کسی قاسم علی شاہ صاحب کو نہیں جانتا تھا کیونکہ سوشل میڈیا میں یوز نہیں کرتا تھا میری بہن جو کہ عمران خان صاحب کی ابھی بھی ڈائی ہارڈ فین ہے وہ اپ کے سٹیٹس لگاتی تھی جس پہ اپ کو تنقید کا نشانہ کچھ خان صاحب کے فینز کی طرف سے نشانہ بنایا جا رہا تھا تو وہ بھی اس عمل میں میری بہن بھی شامل تھی تب مجھے جا کے اپ کا پتہ چلا کہ قاسم علی شاہ صاحب کوئی ٹیچر ہیں کوئی پروفیسر ہیں لیکچرار ہیں۔
🙏🏽🤲
2026-08-03 11:32:57
1
Mohammad Shahzeb :
❤️❤️❤️
2026-08-03 18:52:50
0
zohan jutt :
👍👍👍
2026-08-03 17:05:05
0
Ramzan Bag House :
❤️❤️❤️
2026-08-03 18:46:34
0
Fadi jutt🇪🇺🦅 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 18:29:59
0
Haji Hanif :
🥰🥰🥰
2026-08-03 18:29:35
0
𝙄𝙣𝙖𝙢 𝘼𝙡𝙞 👀❤️ :
❤️❤️❤️
2026-08-03 18:21:29
0
Khog Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-03 18:08:27
0
liquatkhan070 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 18:08:11
0
New Muzammil Cargo Network,🚛 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 18:01:28
0
M Rizwan :
😎😎😎
2026-08-03 18:01:22
0
DANGEROUS :
💕💕💕
2026-08-03 17:54:04
0
Mahmood Mahmood :
😘😘😘
2026-08-03 17:51:59
0
Ahmad Raza56 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 17:08:11
1
Hussani :
❤️❤️❤️
2026-08-03 18:51:06
0
Abdullah☠0.07 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 16:51:30
1
❤🩹..𝓫𝓪𝓫𝓪𝓻𝓫𝓻𝓸.. ❤🩹 :
🥰🥰🥰
2026-08-03 16:35:21
1
Sufyanمیاں :
🥰🥰🥰
2026-08-03 16:12:16
1
Shani awan :
🥰🥰🥰
2026-08-03 16:10:04
0
MRk :
🥰🥰🥰
2026-08-03 16:02:43
1
Imran Jutt :
💯💯💯
2026-08-03 15:09:53
1
M Sufyan.G :
♥️♥️♥️
2026-08-03 14:45:37
0
khuram shahzad :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-03 14:19:11
1
SAITH☠️🖤 :
❤️❤️❤️
2026-08-03 19:34:34
0
To see more videos from user @muradquxqeg, please go to the Tikwm
homepage.