@shaheen_samizai88: تصفیہ ننواتی حاجی خان نورزئی اور ایم پی اے میر لیاقت لہڑی کے خاندان کے درمیان جو نا خوشگوار واقعہ آیا تھا سریاب روڈ میں جو ہاتہ پائی ہوا اللہ کے فضل کرم سے ہمارے ساتھی بلکل صیح سلامت ہے جو کہ جرگے کے کوششوں سے بخیر وعافیت سر انجام پایا فریق اوّل میر لیاقت لہڑی اور اسکے خاندان ننواتی حاجی خان نورزئی کے گھر آے فریق ثانی نے بخوشی قبول کیا اور انکے اعزاز میں عشائیہ دیا اس فیصلے میں نورزئی قوم کے سربراہ حاجی امین اللہ خان نورزئی۔ جناب نصراللہ خان زیرے صاحب ۔ ملک اختر جان ۔ قبائلی رہنما حاجی سعید احمد خان نورزئی ۔ حاجی خالقداد نورزئی ۔ قبائلی رہنما حاجی اللہ داد نورزئی - ایڈوکیٹ ملک امین اللہ ۔ عبیداللہ نورزئی ۔ فضل الرحمن الکوزئی ۔ حاجی سورکی خواجزئی ودیگر قبائلی عمائدین وسیاسی زعماء علماء وتجار حضرات نے شرکت کی مشر حاجی خان نورزئی اور اسکے خاندان کی طرفہ سی تمام پشتون قوم کہ شکریہ ادا کیا