😂 No agree with your comments.
you are totally worng .😅
2026-08-07 14:49:03
0
Muhammad Afzaal ‼️ :
totally wrong
2026-08-07 14:29:08
0
🌹 love you too 🌹 :
💯میرا کوئی دوست نہیں ہے میں اکیلا ہی ٹھیک ہوں 💯😔میرا دوست ابو جان ہے 😔💯😔
2026-08-07 16:15:51
3
Jeeway Haq Bahoo Goods Karachi :
اکیلا بندہ آجکل کے دور میں کامیاب ہو سکتا ہے
2026-08-07 08:13:59
46
PiPs catcher📊 :
جیتنے بھی کامیاب لوگ ہیں وہ اکیلے ہی محنت کر کے کامیاب ہوئے ہیں
2026-08-04 05:47:29
130
ꜱᴏɴᴏɢʜᴜʀᴏ 👑 ꜱʜᴀᴊɪ :
fake lines
2026-08-07 09:24:10
3
Pakistani :
غلط کہہ رہا ہے - رشتے دار اور دوست لوٹ لیتے ہیں میرا پرسنل ایکسپیر نس ہے
2026-08-04 10:32:11
73
Anime by METSY :
Wrong perception
2026-08-05 03:30:40
8
Muhammad Khan :
دوستوں کی ضرورت نہیں
2026-08-04 05:29:58
20
ملک مہتاب اڑوڑ 💫✌️ :
AJ Kal k konsa dost bol rha ap
2026-08-04 02:47:48
12
احد چانڈیہ🦋 :
ghlt Keh rha hai kamyaabi k lye himat r housla chahiye
2026-08-04 05:59:17
9
UM :
کامیابی کے لیے اللہ تعالٰی کا ساتھ چاہئے اور کسی کا نہیں۔
2026-08-04 09:16:14
8
زید :
غلط کامیاب ہونے کیلئے اپنے رب کا ساتھ اسکی رحمت اور ماں باپ کی دعائیں ہی کافی ہیں سر جی۔۔۔۔
🤌🏻
2026-08-04 15:14:16
7
ehsan zaman :
مینے اپنے سب بھائیوں کو ساتھ ملایا اور بہن بھائیوں کے بیٹوں کو بھی ساتھ ملایا مگر کوئی آپس میں سب اپنے اپنے حصے کا لوٹتے رہے پھر ایک دن جب میں زیرو ہو گیا تو سب چھوڑ گئے پھر اکیلے دوبارہ شروع کیا 2020 میں زیرو تھا اور آج الحمدللہ اپنا گھر گاڑی سب کچھ ہے
اور ان سب میں ایک بات بہت دلچسپ تھی وہ یہ کہ جب جب میں اپنے کسی کے کام آیا ہوں تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ کاش ہم اس کے محتاج نا ہوتے
جبکہ مجھے غرور سے بہت نفرت ہے میں ہمدردی کی وجہ سے کام آتا ہوں جبکہ ان سب میں حسد بھرا ہوا ہے
مینے اور بھی بہت سے دوستوں کو ساتھ چلانا چاہا مگر سب الٹا مُجھے گرانے میں لگ جاتے ہیں 😏😏😏
2026-08-04 16:32:54
4
Alia77883 :
ہم آپکی بات سے اتفاق نہیں کرتے جناب کامیابی اور ناکامی اللّٰه دیتا ہے ☝️☝️☝️🙏🙏🙏💯
2026-08-05 05:02:58
15
mohammad.anwar3009 :
میرا آپ سے اختلاف ہے ہمیشہ اکیلا ہی کامیاب ہوتا ہے دعائیں ضرور چاہئیے
2026-08-04 06:33:23
5
Itx_ShaHid_72 :
Sabse bare dushman hee apke dost or rishtedar ha apki qamyabi k
2026-08-05 02:59:21
2
Tayyab 007 :
AJ kal k dost munafik ha bs parents ki Dua chahyie
2026-08-05 02:09:31
2
Syeda Shah :
Kahan jaen hum log 😳...kbhi kaha jata hy sahary Mut o muzboot bano akely chalna seekho😁
2026-08-04 04:59:49
4
prince222 :
آجکل ناممکن ہے
۲۵ سال کا تجربہ ہے بھائی
2026-08-03 23:57:49
2
Muhammad essa gondal :
sirf Allah ka Sath hona chahie
2026-08-04 03:34:09
2
Hamza Sheikh :
Aik nasli dost bs
2026-08-05 07:09:24
1
👑☠️پھانو جوئیہ کہتے ہیں ☠️👑 :
Jis ka pas ASA dost ho hi na Jo muklas ho tu Kay kary is sa tu kabi insan kamyab hi na ho😳🥺
2026-08-04 15:54:43
1
UMAR :
Wrong number sir
2026-08-05 07:51:40
1
To see more videos from user @muradwbc9dz, please go to the Tikwm
homepage.