@exmpa_malikshahzad_awan: #exmpamalikshahzadawan #presidentallpakistangoods میڈیا ٹکرز آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان کی پریس کلب میں پریس کانفرنس 8 اگست بروز ہفتہ سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہیں ملک شہزاد اعوان وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہیں ملک شہزاد اعون پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز متفقہ طور مطالبات کی منظوری تک 8 اگست بروز ہفتے سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کریں گی۔ ملک شہزاد اعوان چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کر دیا ہے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتیں ہمارے مطالبات تسلیم کرئے۔ ملک شہزاد اعوان 1۔روزانہ کی بنیاد پر ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا نظام ختم کر کے ماہانہ بنیاد پر کیا جائے اور قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے۔ ملک شہزاد اعوان 2۔ٹول ٹیکس میں ظالمانہ اضافہ فی الفور واپس لے کر 30 جون 2024 کی شرح پر نافذ کیا جائے۔ ملک شہزاد اعوان 3۔گڈز ٹرانسپورٹ سیکٹر پر 7 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر کے گڈز ٹرانسپورٹ پر بھی آئل ٹینکرز کے برابر 2 فیصد کی شرح سے ودہولڈنگ ٹیکس نافذ کیا جائے ملک شہزاد اعوان 4ایکسل لوڈ پرسختی سے عملدرآمد کروایا جائے اوورلوڈ گاڑیوں کو چند ہزار کا جرمانہ کرکے سفر کی اجازت کا سلسلہ بند کرکے سورس سے اوورلوڈنگ کے خاتمے کے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔ ملک شہزاد اعوان اور دس وہیلر کے پرپوز وزن میں نظر ثانی کرکے معقول وزن کی اجازت دی جائے ۔ ملک شہزاد اعوان 5۔کسٹم کا ایس آر او 1619/2024 کو منسوخ کرکے کسٹم حکام کی ایس آر او کی آڑ میں ٹرانسپورٹرز کو حراساں کرکے رشوت خوری کا دھندا بند کیا جائے۔ ملک شہزاد اعوان 6-دسمبر کی 10 دن کی ملک گیر ہڑتال میں وفاقی حکومت پنجاب حکومت اور سندھ حکومت کی جانب سے تسلیم کئے گئے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پر فی الفور عملدرآمد کیا جائے۔ ملک شہزاد اعوان 7-ہمارے ڈرائیورز سے ٹیسٹ لے کر HTV لائسنس جاری کئے جائیں۔ ملک شہزاد اعوان 8- کراچی پورٹ کے قریب اور پورٹ قاسم کے قریب ٹرک،ٹریلر کار کیرئیر اور منی مزدا گاڑیوں کیلئے پارکنگ فراہم کی جائے۔ ملک شہزاد اعوان 9۔بلوچستان میں ہماری گاڑیوں کا جلایا جارہا ہے امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے وفاقی اور بلوچستان حکومت اقدامات کرئے۔ ملک شہزاد اعوان 10۔ 20 سال پرانی مال بردار گاڑیوں کو ختم کرنے کے قانون کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اس ٹرانسپورٹ دشمن قانون کے خاتمے کا مطالبہ کرتے۔ ملک شہزاد اعوان 11۔ روڈ ایکسیڈینٹ کی صورت میں ڈرائیور سے 97 لاکھ دیت کے قانون کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے اس ظالمانہ قانون کو فی الفور واپس لیا جائے۔ ملک شہزاد اعوان 12۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور تجدید کے وقت تھرڈ پارٹی انشورنس کے نام پر سرکاری بھتہ خوری کا جو سلسلہ سندھ حکومت نے شروع کیا ہے اسے فوری بند کیا جائے۔ ملک شہزاد اعوان
دس ویلر کے لیے مناسب وزن کا ڈیمانڈ تو کیا ہی نہیں دس ویلر والے کدھر جائیں گے
2026-08-03 10:20:54
3
👑ꜱᴀجɪᴅ بھکر الہ👑 AWAN :
Kuch faraq ni parta khty Hy kiraya barhaty Hy hota kuc ni Hy
2026-08-03 10:50:38
1
AliHaider 512 :
❤️❤️❤️❤️👍👍👍🤲🏻
2026-08-03 16:05:31
0
Babar Bhatti :
Khuda kamybi dy
2026-08-03 16:26:17
0
عدنان جٹ خانیوال ألہ🔥 :
Hum Sab ap.K Sath Hy MAlik Sahb
2026-08-03 15:17:52
0
zeeshan 🇵🇰Abbasi🇧🇩 kahuta :
good
2026-08-03 15:15:24
0
راشد کلروالی آلہ :
آللہ پاک کامیابی دے ملک صاحب
2026-08-03 16:56:36
0
سَــاقــیِ 🥀🖤 :
2026-08-03 15:24:29
0
🫵اعجازسندیلہ برینڈ👑87 گروپ🫵 :
🥀🥀🥀
2026-08-03 15:16:30
0
Shaبeer Khaن NiAزi 🔥 :
hartal karo
2026-08-03 15:35:38
0
Lashari 065.8265✌🏿💙 :
بے غیرت حکومت ہم لوگوں کو ذلیل کر رہی ہیں کیونکہ دن رات کو ڈاکو ڈین کو پولیس والے پٹرولنگ والے بہت ذلیل کر رہے ہیں ڈرائیور لوگوں کی گاڑی کھل جاتی ہے تو پولیس والے بھی ایف ائی ار کر دیتے ہیں خدا ان لوگوں کو برباد کرے
2026-08-03 15:58:22
0
To see more videos from user @exmpa_malikshahzad_awan, please go to the Tikwm
homepage.