یہی رونا تو مولانا صاحب 70 سال سے رورہا ہے لیکن کیسی کی سمجھ میں نہیں اتا
2026-08-04 06:29:03
31
Hhhh :
its great message🥰
2026-08-04 11:52:13
2
kamran khan :
شیخ سعدی اپنے کتاب میں فرماتے ہیں کہ جو عالم اقتدار کا طلبگار ہو وہ عالم نہیں ہے اور جو عالم ہو وہ اقتدار لینا قبول نہیں کرتا
2026-08-04 18:42:03
2
A A Mohmand786 :
correct 💯
2026-08-04 06:26:43
1
✨🦋ARMAN🦋✨ :
علماء کو سپورٹ کرنا ہمارا حق ہے
علماء ہمارے سر کے تاج ہے ❤️
2026-08-04 06:59:44
16
Shams khan :
❤️Q N K ❤️Won K Pas Elam Hota Hai ❤️Aor Zulam K O Par Ankkan Band Kr Dyty Hai ❤️Yad Rakna ❤️Sub Sy Phlay In Sy Pucha Jaiegha ❤️Inshah Allah ❤️Elam Rosh9e Hai ❤️
2026-08-04 03:32:26
1
Devine Islamic Academy :
21 تا 24 جنوری 1951 کو کراچی میں مختلف مکاتبِ فکر (دیوبندی، بریلوی، اہلِ حدیث اور شیعہ) سے تعلق رکھنے والے 31 ممتاز علماء جمع ہوئے اور انہوں نے متفقہ طور پر "علماء کے 22 نکات" (22 Points of the Ulema) پیش کیے۔ اس اجلاس کی صدارت علامہ سید سلیمان ندویؒ نے کی۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تھا کہ مختلف مکاتبِ فکر کے علماء ایک متفقہ آئینی خاکے پر متفق ہوئے۔
2026-08-04 06:14:06
2
🔫 Danger boy :
exactly 💯
2026-08-04 06:20:00
1
meer baloch 🦅 🇵🇰 🇶🇦 :
murshid humara Molana ❤️🔥💪
2026-08-04 16:09:01
1
israrkarim :
سطور سے لگ رہا ہے ۔ بندہ کا خون خاندانی ہے ۔ قربان جاؤ 🥰
2026-08-04 05:53:23
7
Amanullah Khan :
پاکستان کی ایک جماعت ہے جو ہمیشہ ملک میں اگر کہی کچھ ہوتا ہے تو وہ علماء کرام پر تنقید شعرو کردے تھے ہیں اور جب ووٹ کاسٹ کا وقت آتا ہے تب کہتے ہیں علمائے کرام کا سیاست سے کیا کام افسوس ہے
2026-08-04 16:26:55
1
Malik Jabbaar :
😭😭 اللہ اکبر
2026-08-04 19:34:38
0
rizwankhokhar90 :
تو یہ بتاؤ PDM کیس کی جماعت تھی اور بھٹو کے ٹیم ایک جامعہ بنائی تھی وہ کس کی تھی
2026-08-04 16:54:44
1
Nain :
ulama dunya dar bangay
2026-08-04 13:09:31
0
khobaibBugti16 :
اسی وجہ سے آج ہم سب پیس رہے ہے ہر جگہ بس کیا کرے اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-04 10:30:49
3
Pak Ser Pak Ser :
افسوس صد افسوس ہماری تربیت پر
2026-08-04 19:12:25
0
brain watch :
❤️❤️❤️مَا شَاءَٱللّٰهُ❤️❤️❤️
2026-08-03 16:22:26
1
_*Ƶαќɪɾ*_Qαɪѕ⦆⦅_🙏❌🔒 :
zabardast
2026-08-03 20:16:56
1
𝓜𝓩. 𝓞𝓕𝓕𝓘𝓒𝓘𝓐𝓛 ✅ :
یہی نعرہ تو مولانا صاحب 70 سال سے کررہا ہے لیکن کیسی کی سمجھ میں نہیں اتا💔💔💔💔 افسوس صد افسوس قربان شم دا قائدملت قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم
2026-08-04 19:33:40
0
Ahsansss :
Bilkul Saheh Likha... 👍
2026-08-04 18:59:33
0
Saleem Khan :
درست فرمایا آپ نے
2026-08-04 20:12:09
0
To see more videos from user @maaz171shah, please go to the Tikwm
homepage.