@gulzaman886: مجھے تجھ سے آخری بار ملنا تھا لیکن ابھی تک تیرا کوئی جواب نہیں آیا یہ ویڈیو صرف تیرے لیے ہے میری جان کہ میری باہوں میں گزرا محبت کا فسانہ یاد رکھے گا تیرے لیے جان دیتا تھا کوئی دیوانہ یاد رکھے گا مجھے برباد کر کے تجھے خوشی ملتی ہے تو کھل کے بول خود کو ایسا برباد کروں گا کہ زمانہ یاد رکھے گا #CapCut #poetry #foryou #foryoupage #tiktok