اگر کوئی اپنا شوق پورا کر رہا ہے خواہ کسی بھی طرح سے جیسے اس بہن کی ویڈیو ہے اس میں ایسا کچھ نہیں کہ اسکا مذاق بنایا جائے یا غلط کمنٹ کیا جائے حیرت ہے کچھ لوگ ایسی ویڈیو کے نیچے بھی اپنی غلاظت لیکر آ جاتے ہیں
2026-09-02 18:25:00
19
Yasir :
Arain brand great sister 👍
2026-09-03 14:32:17
1
Seemab Ijaz :
same to you my village
2026-09-03 12:18:51
3
Gulraiz :
I'm Arain lakin ma asy Ni kehti sb ko Allah ne bnay h apni apni natcher Hoti h
2026-08-03 14:53:31
77
Javed Iqbal :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی اس گاؤں کو اسی طرح ہنستا بستا اور سب کو خوشیاں نصیب فرمائے ارائیوں میں پورا اتحاد اتفاق محبت پیدا فرمائے
2026-08-04 14:40:25
37
Mian Nadeem Ashraf :
السلام علیکم ماشاءاللہ انٹی جی اللہ اپ کو نظر بد سے بچائے اپ کے بولنے کا انداز اور اپ کی اواز اپ کی طرح بہت خوبصورت ہے اپ کے گاؤں کا نام کیا ہے