@abeehafatima_1: ہر برے رویّے کو 'دل کا اچھا' کہہ کرمعاف نہیں کیا جا سکتا۔جو دوسروں کی خوشیاں چھین لے، نفرت بانٹے، حسد کرے اور ہر رشتے میں زہر گھول دے، اس کا مسئلہ زبان نہیں، کردار ہوتا ہے۔اچھا دل دوسروں کو سکون دیتا ہے، تکلیف نہیں۔ جو صرف اپنے فائدے کے لیے جیتا ہو، وہ مخلص نہیں، دوغلا ہوتا ہے۔ یاد رکھو، انسان کی حقیقت اس کے دعووں سے نہیں، بلکہ اس کے رویّوں سے پہچانی جاتی ہے۔ #fyp #foryoupage #viral #urduquotes #goviral
لوگ کچھ نہیں کر سکتے اور کیا اللّہ قرآن میں کہتا ہے کون ہے جس کو میں فائدہ دوں اور کوئی اس کو نقصان دے اور جس کو میں نقصان دوں اور ہے کوئی جو اس کو فائدہ پہنچائے
2026-08-04 13:31:12
0
Jutt sab 707 :
💯💯💯❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-04 14:28:30
0
Faizahaya :
🥰🥰🥰
2026-08-04 13:04:28
0
sunshine15 :
❤️❤️❤️
2026-08-04 05:52:54
0
mazam khan :
🥰
2026-08-03 16:59:01
0
HakeemKhan🇸🇦 :
💯💯💯
2026-08-03 14:29:16
0
M.Faisal Rajpot85 T. T singh :
😥😢
2026-08-03 10:16:32
0
Muhammad Qasim kiyani :
😂😂😂
2026-08-03 10:12:55
0
Mahar Ibrahim :
اللہ پاک آپ کو ارض وســــماء کـــی تمام آفات سے محــــــفوظ رکھے اور بے حــــساب خــــــــوشیاں عطاء فـــــــرمائے,آمــــــین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-04 17:56:40
0
To see more videos from user @abeehafatima_1, please go to the Tikwm
homepage.