@jami.pharmacy0: Nutrifactor Nutri Collagen - Collagen Type 1 & 3
*اہم اجزاء:* Collagen, Biotin, Vitamin C, Vitamin E
*فائدے:*
- جلد کی لچک اور ہائیڈریشن بہتر بنائے
- بالوں کے گرنے کو کم اور گروتھ بڑھائے
- ناخن مضبوط کرے اور جوڑوں کے درد میں مدد دے
- عمر کے اثرات کو سست کرے
*استعمال:* روزانہ 2 کیپسول پانی کے ساتھ۔ بہتر رزلٹ کے لیے 3 ماہ استعمال کریں
*جامع فارمیسی*
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری ❤️
#JamiPharmacy #hafizabad #جلد_کی_دیکھ_بھال #skincare #haircare