@syedkhawarshah48: 🌹 سالگرہ مبارک 🌹 مخدوم زادہ پیر سید ناصر کمال شاہ صاحب کے لختِ جگر اور چھوٹے شہزادے، مخدوم زادہ پیر سید زین علی شاہ کو سالگرہ کی پُرخلوص مبارکباد۔🌹🌹 بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے محبوب ﷺ کے صدقے آپ کو صحتِ کاملہ، خوشیوں بھری، باعزت اور بابرکت طویل زندگی عطا فرمائے، ہر آنے والا سال پہلے سے زیادہ کامیابیوں، رحمتوں، عزت، خوشحالی اور آسانیوں کا پیامبر بنائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، ہر قدم پر اپنی نصرت و رحمت شاملِ حال رکھے، اور آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین🤲