@maemaggerts: 💜✨The Before & After That Made Me Believe in Simple Skincare ☀️ Morning Routine 🌙 Evening Routine One combo. One complete routine. SimpleButGlowywithSeyoul #GlowFromWithin #SimpleRoutineSeyoul #AgelessGlowComboSeyoul #Skinimalism |CID00048576

maemaggerts
maemaggerts
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 03 August 2026 10:26:31 GMT
68364
57
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @maemaggerts, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنے ہوں یا غیر عزت سب کے لیے ضروری ہے۔ لوگ اکثر کہتے ہیں کہ خونی رشتے کبھی نہیں ٹوٹتے۔ مگر یہ بھی ایک ادھوری حقیقت ہے۔ خون رشتہ بنا سکتا ہے، لیکن مسلسل بے عزتی اُسے نبھا نہیں سکتی۔ انسان بہت کچھ برداشت کر لیتا ہے، مگر جب ہر بات میں لہجہ زہر بن جائے، عزت ختم ہو جائے اور تعلق صرف اس لیے قائم رکھنے کا مطالبہ کیا جائے کہ سامنے والا اپنا ہے، تو پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ تلخ حقیقت یہ ہے کہ
اپنے ہوں یا غیر عزت سب کے لیے ضروری ہے۔ لوگ اکثر کہتے ہیں کہ خونی رشتے کبھی نہیں ٹوٹتے۔ مگر یہ بھی ایک ادھوری حقیقت ہے۔ خون رشتہ بنا سکتا ہے، لیکن مسلسل بے عزتی اُسے نبھا نہیں سکتی۔ انسان بہت کچھ برداشت کر لیتا ہے، مگر جب ہر بات میں لہجہ زہر بن جائے، عزت ختم ہو جائے اور تعلق صرف اس لیے قائم رکھنے کا مطالبہ کیا جائے کہ سامنے والا اپنا ہے، تو پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان خاموشی سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ تلخ حقیقت یہ ہے کہ "اپنا ہونا کسی کو یہ حق نہیں دیتا کہ وہ تمہاری عزت کو روندتا رہے۔ کچھ لوگ رشتے کا نام لے کر ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جو اجنبی بھی شاید نہ کہیں۔ پھر توقع رکھتے ہیں کہ صرف خون کا رشتہ ہونے کی وجہ سے سب کچھ برداشت کر لیا جائے۔ نہیں۔ رشتہ اپنی جگہ، مگر عزت نفس بھی کوئی چیز ہے۔ کبھی کبھی انسان رشتہ ختم نہیں کرتا، صرف اپنی حد مقرر کر دیتا ہے۔ بات کم ملاقات کم توقع کم کیونکہ وہ سمجھ چکا ہوتا ہے کہ ہر تعلق کو بچانے کے لیے خود کو بار بار توڑنا عقل مندی نہیں۔ ... یاد رکھو جو رشتہ تمہیں عزت دینا نہیں سیکھتا، اُسے صرف خون کا نام دے کر پوری زندگی برداشت کرنا ضروری نہیں۔ ... آخر میں بات سیدھی ہے خون کا رشتہ اپنی جگہ مگر جہاں لہجہ بار بار دل توڑنے لگے وہاں فاصل اختیار کرنا بے وفائی نیں، کھ که این عزت بجاز کا Add,,,zz

About