@engineerasadkhan: سوات کبل چوک امن پاسون پر ہونے والے دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی تگ و دو اور موقع کے المناک مناظر۔ اس مشکل وقت میں ہم سب سوات کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور امن و سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔ 🤲🇵🇰 تازہ ترین صورتحال دیکھنے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔ #KabalChowk #AmanPasoon #SwatBlast #SwatUpdate #PrayForSwat