@antalhayat_099: محبت کی انتہا یہاں ہے۔
کہ تم جہاں جہاں قدم رکھو، وہ زمین بھی مقدس لگنے لگے۔
تمہارے پاؤں کے نشان تک کو عزت دوں، ان کو چوموں۔
اس سے بڑھ کر عقیدت کیا ہوگی؟
یہ "عبادت والی محبت" ہے۔ جہاں محبوب کا ہر نشان قیمتی ہو جاتا ہے۔ #fyp #foryoupage #foryou #foryoupoetry #urdupoetry @TikTok Pakistan