@nasirkhann997: صلاح الدین بھائی! آپ کو عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے، آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، اور آپ کو بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ عمرہ مبارک!❤️🩹@Salah Baloch