@al.hajwir.data.ga: حضرت داتا گنج بخش ؒ کے983 ویں سالانہ عرس کے دوسرے روزمحافل سماع کا آغا ہو گیا۔محفل سماع کا افتتاح مشیر برائے وزیر اعلیٰ پنجاب/چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی داتا دربار جناب علی ڈار اور سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کیا۔ اس موقع پر ڈی جی مذہبی امور اوقاف حافظ انیس الرحمن اور ایڈ منسٹریٹرداتاؒ دربار محمد علی خان سمیت عقیدتمندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر ملک کی ترقی، خوشحالی،استحکام،سا لمیت اورامن کے لیے دعا کا انعقاد کیا گیا۔#datadarbar #update #latest