Jazbat mai Qari Sahab ne ye beyan krdiya .. Jb k haqiqat mai aesa nh h, Q k ALLAH rabbul izzat pak kisi k gunah kis saza kisi Or ko nh deta ❤️❤️Jazak ALLAH
2026-08-04 02:59:37
1
Rashid Malik :
mane alim deen ki bat soni ha koi kasi ka gunah ka bojh ni dhoye ga
2026-08-03 19:13:54
4
𝐌y 𝐋ife ♥ 𝐌y ( 𝐌𝐎𝐌 ) :
ولا تزر وازرۃ وزر اخریٰ
قرآن کی اس آیت کا فیصلہ ہے کہ
( کوئی کسی کا بوجہ نہیں اٹھائے گا )
2026-08-03 17:06:32
0
𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙈𝙪𝙯𝙖م𝙢𝙞𝙡 🤍 :
Allah bachaye
2026-08-03 11:21:52
1
قاسم نثار عباسی :
قرآن کریم کا واضح اصول ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ لہذا کسی ایک فرد کے گناہ کی سزا اللہ تعالیٰ اس کے گھر کے کسی دوسرے پاک دامن فرد یا عورت کو نہیں دیتا۔ [1, 2, 3]
2026-08-04 04:58:27
0
💐HASSAN PAK REWARI💐 :
ai
2026-08-04 03:42:57
0
Muhammad Hammad Faro :
Allah o Akbar astaghferullah beshak 😢😢😢
2026-08-04 02:49:51
0
user6741543791017 :
😭😭😭
2026-08-04 04:36:58
0
@Abubkar544 :
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔" (سورۃ الانعام 6:164، سورۃ الاسراء 17:15، سورۃ فاطر 35:18)
حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے اور بیوی نے ایمان قبول نہ کیا، اس لیے وہ اپنے اعمال کے ذمہ دار تھے۔ حضرت نوحؑ کو ان کے گناہ کی سزا نہیں ملی۔
آسیہ بنت مزاحم، جو فرعون کی بیوی تھیں، ایمان لائیں تو اللہ نے انہیں جنت کی بشارت دی۔ شوہر کا کفر ان پر مسلط نہیں ہوا۔
یزید بن معاویہ اگر اپنے اعمال کی وجہ سے مجرم تھا، تو اس کا باپ معاویہ بن ابی سفیان ہونے سے اسے نجات کی ضمانت نہیں ملتی، اور نہ باپ کے نیک ہونے سے بیٹے کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
2026-08-04 03:58:56
0
zahidbaloch :
میں علماء کی بہت عزت کرتا ہو لیکن اس بات میں کوئی حقیقت نہیں ہے اگر بھائی یا بیٹا بغیرت ہوجائے تو عزت دار بہن یا عزت دار ماں وہ قرضہ ادا نہیں کرسکتے کیونکہ عزت دینے والی ذات اللّه ہے اور اللّه نے ہر انسان کا عزت اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
2026-08-04 03:51:21
0
،،،،، :
س
2026-08-04 02:03:19
0
saddam :
بیشک
2026-08-04 02:40:16
0
zulfqa,jan :
♥️
2026-08-04 03:26:32
0
A Jabbar Gujjar :
Allah kisi ka gunah kisi or pa nahe daltay
2026-08-03 21:48:13
0
💓HAنEN.💓 :
🥺 استغفار
2026-08-03 19:16:49
0
iramshahzadi :
اپ قابل احترام ہیں لیکن اس حدیث کا ریفرنس نمبر دیں
اتنے بڑے عالم دین کو حدیث کا حوالہ دیے بغیر اس طرح کی گفتگو سے پرہیز کرنا چاہیے
2026-08-04 04:01:20
1
I I'm SaD 💔 :
کونسی کتاب میں آتا ہیں زناہ قرض ہیں مجھے ثابت کردوں
2026-08-03 22:02:43
0
To see more videos from user @sirajkhanaka, please go to the Tikwm
homepage.